• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

دہرادون میں سڑک حادثہ، 3 خواتین سمیت 6 نوجوان ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 12, 2024
in ریاستی خبریں
0
دہرادون میں سڑک حادثہ، 3 خواتین سمیت 6 نوجوان ہلاک

اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں پیر کی رات دیر گئے ایک شدید سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 6 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونے والوں میں تین لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں، جبکہ ایک نوجوان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اس کا شکار ہونے والی کار پوری طرح سے چکناچور ہو گئی۔معلومات کے مطابق، یہ حادثہ پیر کی رات تقریباً 2 بجے دہرادون کے او این جی سی چوراہے کے قریب پیش آیا۔ یہاں سات لڑکے اور لڑکیاں ایک ساتھ ایک کار میں نکلے تھے جن میں سے تین لڑکے اور تین لڑکیوں کی موت ہو گئی۔ کار میں سوار تمام افراد کی عمر 25 سال سے کم ہیں۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والی لڑکیوں کی شناخت 19 سالہ گونیت، 23 سالہ ناویہ گوئل اور 20 سالہ کاماکشی کے طور پر ہوئی ہے، جو دہرادون کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتی تھیں۔ جبکہ حادثہ میں شکار ہونے والے لڑکوں کی شناخت 23 سالہ کنال ککریجا، 24 سالہ اتل اگروال اور 24 سالہ رشب جین کے طور پر ہوئی ہے۔ کنال کا تعلق ہماچل کے چمبا علاقے سے تھا جبکہ دیگر دہرادون کے رہائشی تھے۔اس کے علاوہ حادثے میں جو نوجوان زخمی ہوا ہے، اس کی شناخت 25 سالہ سدھیش اگروال کے طور پر ہوئی ہے جو راجپور روڈ، دہرادون کا رہائشی ہے۔ اس کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
ناگپور  میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ناگپور میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس
ریاستی خبریں

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
سابق مرکزی وزیر پشوپتی کمار پارس  این ڈی اے سے ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

27 منٹس ago
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

36 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार