• Home
بدھ, ستمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

10 سال سے ملک میں بی جے پی کی حکومت ہے، تو درانداز کیسےآئے؟

امت شاہ کے بیان پر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2024
in قومی خبریں
0
10 سال سے ملک میں بی جے پی کی حکومت ہے، تو  درانداز  کیسےآئے؟

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور معروف شاعر عمران پرتاپ گڑھی نے بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ پچھلے 10 سال سے ملک میں بی جے پی کی حکومت ہے، تو یہ درانداز آخر آئے کیسے؟واضح ہو کہ جھارکھنڈ میں منعقد ہونے والی ایک انتخابی ریلی کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعلان کیا تھاکہ اگر ریاست میں بی جے پی کی حکومت آتی ہے تو وہ سخت قوانین بنا کر بنگلہ دیشی دراندازوں کو جھارکھنڈ میں داخل ہونے سے روکیں گے اور آدیواسی زمینوں کو غیر قانونی قبضے سے محفوظ رکھیں گے۔

عمران پرتاپ گڑھی نے پیر کو آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’یہ وزیر داخلہ کی بڑی ناکامی ہے کہ ملک میں دراندازی ہو رہی ہے۔ سرحد پر مختلف ایجنسیاں اور بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے باوجود اگر دراندازی ہو رہی ہے تو وزیر داخلہ اسے اپنی ناکامی تسلیم کریں۔ امت شاہ کو یہ بات سمجھنی چاہیے کہ یہ معاملہ ان کے ہی وزارت کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔

عمران پرتاپ گڑھی نے مزید کہا، ’’وزیر داخلہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ ان کا اپنا ہی محکمہ کہتا ہے کہ ملک میں کوئی بھی درانداز نہیں ہے، لیکن انتخابی فائدے کے لیے جھوٹ بول کر عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ یہ پولرائزیشن کی سیاست ہے اور اس طرح عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘‘ عمران نے کہا کہ جھارکھنڈ کے آدیواسی سماج میں شدید غصہ ہے اور بی جے پی ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کا جواب دینے سے بچنے کے لیے ایسے بیانات دے رہی ہے۔

دوسری جانب جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے بھی امت شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے طنز کیا اور کہا، ’’اگر بقول بی جے پی بنگلہ دیش سے درانداز جھارکھنڈ میں آ گئے ہیں تو پھر، بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ یہاں کیوں ہیں؟ کیا انہیں حکومت ہند نے باقاعدہ پناہ دی ہے؟‘‘ اس مسئلہ پر عمران پرتاپ گڑھی نے بھی طنزیہ کہا، ’’کیا شیخ حسینہ کو ہندوستانی حکومت نے باضابطہ طور پر پناہ دی ہے؟ اس سوال کا جواب اپوزیشن سے نہیں بلکہ حکومت سے پوچھا جانا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد
قومی خبریں

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

شدید بارش کے سبب کئی ٹرینیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا  اظہارتشویش
قومی خبریں

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر
قومی خبریں

بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی
قومی خبریں

جگدیپ دھنکھڑسرکاری رہائش خالی کر ابھے چوٹالہ کے فارم ہاؤس میں شفٹ ہوگئے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت
قومی خبریں

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد

سپریم کورٹ نے یوپی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو آئینی قراردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

5 گھنٹے ago
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem