• Home
پیر, اگست 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

چنار کتب میلے کے ابتدائی ایام کے دوران ہی سوا لاکھ کتابیں فروخت

طلبا اور مختلف طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے زیادہ تراردو ادب کی کتابیں خریدیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2024
in قومی خبریں
0
چنار کتب میلے کے ابتدائی ایام کے دوران ہی سوا لاکھ کتابیں فروخت

چنار:وادی کشمیر کے قلب سری نگر کے ’ایس کے آئی سی سی ‘میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام کتب میلہ نئی منزلیں چھو رہا ہے۔ اس کی نظیر اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتی ہے کہ میلے کے ابتدائی ایام کے دوران ہی سوا لاکھ کتابیں کتب بینی کے شوقین خصوصاَ نوجوانوں نے خرید لیں جو کہ واقعی میں کتب بینی کے حوالے سے کسی نیک شگون سے کم نہیں ہے۔ دور حاضر میں اگر چہ نئی ایجادات سے استفادہ حاصل کر کے کتابیں خریدنے کو کم ترجیح دی جارہی ہے تاہم اس میلے میں آنیوالے محبان کتب نے ثابت کردیا کہ کتب بینی انکی نسوں میں ابھی بھی بسی ہوئی ہے۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ سری نگر میں ڈل جھیل کے کناروں پر واقع ’ایس کے آئی سی سی ‘میں قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی جانب سے کتب میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں منگل تک ہی سوا لاکھ کتابیں نوجوانوں خاص کر طلباء نے خرید لیں ہیں۔قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے ایک عہدیدار تپندر کمار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ کتاب میلہ کامیابی کی اور گامزن ہے۔انہوں نے کہاکہ صرف ابتدائی تین روز کے دوران ہی سوا لاکھ کتابیں فروخت کی گئیں جس سے عیاں ہو رہا ہے کہ کشمیر میں محبان اردو کی ایک اچھی خاصی تعداد موجود ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی جانب سے کتابوں پر 20سے ستر فیصد تک رعایت دی جارہی ہے۔انہوں نے کہا :’طلبا اور مختلف طبقہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے زیادہ تراردو ادب کی کتابیں خریدی ۔ ‘انہوں نے مزید بتایا کہ میلے کے دوران کئی افراد نے کتابوں کے آرڈر بھی دئے ہیں ۔مذکورہ عہدیدار کے مطابق قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اردو کی ترقی و ترویج کی خاطر زمینی سطح پر کا کر رہاہے۔
کونسل کے اور ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ چنار کتاب میلہ میں یومیہ ہزاروں کی تعداد لوگ شرکت کرکے کتابیں خرید رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ موجودہ سائنسی اور سوشل میڈیا کے دور میں جب کتابیں آن لائن دستیاب ہیں لیکن اس کے باوجود بھی کتب بینی کی اورلوگوں کا رجحان کم نہیں ہوا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر میں محبان اردو کی اچھی خاصی تعداد موجود ہے اور یہاں کے لوگ کتب بینی سے اپنی دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری
قومی خبریں

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ
قومی خبریں

جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی  اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ
قومی خبریں

ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس
قومی خبریں

نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس
قومی خبریں

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
Next Post
ہندوستان اور ملائشیا کا اعلیٰ ٹکنالوجی میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

ہندوستان اور ملائشیا کا اعلیٰ ٹکنالوجی میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

7 گھنٹے ago
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem