• Home
اتوار, اگست 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایل جی صاحب آپ باہر سے آئے ہیں,دہلی اور دہلی والوں کو نہیں سمجھ سکتے۔ کیجریوال

دہلی حکومت دوسری حکومتوں کی طرح چوری نہیں کرتی۔ پیسہ بچا کر لوگوں کو سہولت فراہم کرتی ہے۔ اس سے آپ کو پریشانی کیوں ہے؟

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2023
in قومی خبریں
0
ایل جی صاحب آپ باہر سے آئے ہیں,دہلی اور دہلی والوں کو نہیں سمجھ سکتے۔ کیجریوال

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اور لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کے درمیان سرکاری کام اور دائرہ اختیار کو لے کر تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے جمعرات کو ایک مرتبہ پھر ’فری بیز‘ معاملے پر طنز کیا اور کہا کہ ’’دہلی کے لوگ محنتی لوگ ہیں۔ انہوں نے محنت سے دہلی کو خوبصورت بنایا ہے۔ ایل جی صاحب آپ باہر سے آئے ہیں۔ دہلی اور دہلی والوں کو نہیں سمجھ سکتے۔ دہلی کے لوگوں کی اس طرح توہین نہ کریں۔

کیجریوال نے مزید کہا کہ دہلی حکومت دوسری حکومتوں کی طرح چوری نہیں کرتی۔ پیسہ بچا کر لوگوں کو سہولت فراہم کرتی ہے۔ اس سے آپ کو پریشانی کیوں ہے؟ اس سے قبل دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بگڑتی ہوئی نظم و نسق کی صورت حال کے حوالے سے کہا کہ ایل جی ونے سکسینہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ استعفیٰ دے کر انہیں کسی ایسے شخص کے لیے راہ ہموار کرنی چاہیے جو دہلی کے لوگوں کو تحفظ فراہم کر سکے۔ اگر مرکزی حکومت دہلی کے لوگوں کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو اسے ہمارے حوالے کر دیں۔ ہم انہیں دکھائیں گے کہ ملک کے دارالحکومت کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا کس طرح ممکن ہے!

خیال رہے کہ 8 دن پہلے ایل جی سکسینہ نے وزیر اعلیٰ کے خط کا جواب دیتے ہوئے کیجریوال اور ان کے کابینہ کے ساتھیوں کا بحث کے لیے خیرمقدم کیا لیکن جرم پر سیاست کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے کوئی حل نہیں نکلے گا۔ یہ جواب ایل جی نے سی ایم کو ان کی تجویز پر دیا جس میں انہوں نے اپنے کابینہ کے ساتھیوں کے ساتھ میٹنگ کی تجویز پیش کی تھی۔ دہلی کے سی ایم نے یہ بھی پوچھا تھا کہ نظم و نسق کو بہتر بنانے کی فوری ضرورت ہے اور میں اسے نہ ماننے کے پیچھے ہٹ دھرمی کو سمجھنے سے قاصر ہوں۔ مفاد عامہ میں کمزور لوگوں کو رعایت دینا ’فری بیز‘ کیسے ہو سکتا ہے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

ریزرویشن کے معاملے پر این ڈی اے کی  اتحادی پارٹیوں کے درمیان تنازعہ

نیپال میں پھنسے 105 ہندوستانی بحفاظت ناگپورواپس

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس

اگست 29, 2026
این ٹی اےنے ’یوجی سی نیٹ‘   2026 کے  نتائج جاری کر دیے

Next Post
راہل کو منی پور کے لوگوں کے زخموں پر مرہم لگانے سے کیوں روکا جا رہا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

4 گھنٹے ago
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार