• Home
بدھ, اکتوبر 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز پرامن ماحول میں ادا

کہیں تپش تو کہیں بارش کے درمیان پڑھی گئی نماز، نمازیوں نے گلے مل کر پیش کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2023
in قومی خبریں
0
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کی نماز پرامن ماحول میں ادا

عیدالاضحیٰ کی نماز آج ملک بھر میں پرامن ماحول میں ادا کی گئی۔ کچھ ریاستوں میں بارش کی وجہ سے کھلے میدان میں نماز ادا نہیں کی جا سکی جس کی وجہ سے مساجد میں زبردست بھیڑ دیکھنے کو ملی۔ حالانکہ کچھ ریاستیں ایسی بھی رہیں جہاں دھوپ کی تپش میں لوگوں کو نمازِ عید ادا کرنی پڑی۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں کچھ مقامات پر بارش ضرور ہوئی، لیکن عید کی نماز میں زیادہ رخنہ پیدا نہیں ہوا۔ تاریخی جامع مسجد میں ہر بار کی طرح نماز میں بوڑھے، جوان اور بچوں کا جم غفیر شامل ہوا۔ نماز کے بعد ملک میں امن و امان اور خیر سگالی و بھائی چارہ کے لیے دعا کرائی گئی۔ بعد ازاں بڑے اور بچوں نے گلے مل کر سبھی کو عید کی مبارکباد پیش کی۔

بہار میں راجدھانی پٹنہ سمیت کئی مقامات پر بارش کی وجہ سے عید کی نماز پڑھنے عیدگاہ یا مسجد جانے والے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کہیں رک رک کر تو کہیں تیز بارش کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پٹنہ کے گاندھی میدان میں بارش کی وجہ سے عید کی نماز کینسل ہو گئی جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ مساجد میں نماز پڑھنے کے لیے لوگوں کی زبردست پہنچی۔ کچھ مساجد میں نماز کے لیے دوسری جماعت کا بھی انتظام کیا گیا۔

اتر پردیش میں کچھ مقامات پر موسم خوشگوار رہا جبکہ کچھ ضلعوں میں گرمی اور تپش کے درمیان عید کی نماز ادا کی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی  سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ
قومی خبریں

دہلی سےبہار جا رہی بس میں لگی خوفناک آگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2026
خاتون صحافیوں شاہین اور نفیسہ کے ساتھ دہلی پولیس کی مبینہ بدسلوکی کا معاملہ

راہل اور اکھلیش سمیت 140 اراکین پارلیمنٹ دھرنے پر بیٹھے

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا
قومی خبریں

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

Next Post
سعودی عرب میں امریکی قونصلیٹ جنرل کے باہر فائرنگ، ایک حملہ آور سمیت 2 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

15 گھنٹے ago
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार