• Home
منگل, اپریل 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاراشٹر کے نندوربار میں عالم دین ماب لنچنگ کا شکار

مسلم ہونے کی بناء پر ایک مسجد کے امام کے ساتھ بھی مار پیٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2024
in قومی خبریں
0
مہاراشٹر کے نندوربار میں عالم دین ماب لنچنگ کا شکار

ممبئی: مہاراشٹر کے نندوربار میں کل دیر رات ایک عالم دین کو ہجومی تشدد کا نشانہ بنا یاگیا۔ اس سے کچھ گھنٹے قبل ہی مسلم ہونے کی بناء پر ایک مسجد کے امام کو ایک شخص نے ان کے ساتھ مار پیٹ کی۔منصف نیوز پورٹل کی خبر کے مطابق حالیہ لوک سبھا انتخابات کے بعد سے مسلمانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، ان واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے مہاراشٹر کے سابق وزیر اور ریاستی کانگریس کے کارگزار محمد عارف نسیم خان نے اس پر سخت برہمی کا اظہارکیا۔
اس ضمن میں انھوں نے نندور بار کے پولیس سپرنٹنڈنٹ شرن داسک سے رابطہ کر کے خاطیوں کے خلاف فوری اور سخت کاروائی کا مطالبہ کیا۔عارف نسیم خان نے آج یو این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ، حالیہ لوک سبھا انتخابات کے بعد، مسلمانوں کے خلاف ملک بھر میں اس طرح کے واقعات ہو رہے ہیں، جو افسوس ناک اور تشویش ناک ہیں۔ان کا فوری سدباب کر نا اور خاطیوں کو سزا دلانا ضروری ہے۔اطلاعات کے مطابق کل نندوربار میں ایک عالم دین مفتی شاہ رخ کو نشانہ بنایا گیا۔ اس سے کچھ گھنٹے قبل ہی نندوربار میں حافظ زبیر نامی ایک مسجد کے امام کے ساتھ مار پیٹ کا واقعہ پیش آیا۔ اس کے علاوہ تین اور واقعات اسی شہر میں ہو چکے ہیں،جو قابل مذمت ہیں۔ان واقعات پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں انھوں نے نندوربار کے پولیس سپرنٹنڈنٹ سے گفتگو کی ہے اور فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔مہاراشٹر کے نندوربار میں شر پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کے ساتھ ماب لنچنگ اور تشدد کے واقعات کے ضمن میں دستیاب تفصیلات کے مطابق گزشتہ 4 دنوں میں مسلمانوں کے ساتھ مارپیٹ اور ڈرانے دھمکانے کے 5 واقعات ہو چکے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کل عشاء کی نماز پڑھانے کے بعد مفتی شاہ رخ (عمر 26 سال) اور ان کے ہمراہ انکے ایک ساتھی مزمل (عمر 25 سال) رات 10 بجے کے قریب جب گھر واپس جا رہے تھے اس وقت ایک سنسان جگہ پر 8، 10 نوجوانوں نے جنھوں نے اپنے چہرے کپڑوں سے ڈھانک رکھے تھے انھیں روک لیا۔ہاتھوں اور ڈنڈوں سے ان دونوں پر تشدد کر کے فرار ہو گئے۔ مفتی شاہ رخ نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے تاہم خبر لکھے جانے تک پولیس نے کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی تھی۔ اسی طرح کا ایک اور واقع کل بروز جمعہ کو ہی ہوا۔ جس میں منگل بازار شاہ علاقے کی جلال مسجد کے پیش امام حافظ زبیر کے ساتھ مغرب کی نماز کے بعد ایک شخص نے مار پیٹ کی اور انھیں تشدد کا نشانہ بنایا۔اس ضمن میں پولیس نے اس شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔نندور بار شہر میں گزشتہ تین چار دنوں میں الگ الگ مقامات پر اس طرح کے پانچ واقعات ہو چکے ہیں۔ شہر کے ڈی مارٹ، سنجے ٹاون علاقوں میں ہوئے دو واقعات میں دو مسلم نوجوانوں کو زدوکوب کیا گیا، اسی طرح کا ایک اور معاملے میں محلہ گھرکل سے واپس آتے ہوئے ایک نوجوان کو بھی راستہ روک کر نشانہ بنایا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وندے بھارت ایکسپریس کوچ میں لگی آگ
قومی خبریں

’وندے بھارت‘ ٹرین کے کھانا میں نکلا کیڑا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
منی پور میں برہنہ کی گئی لڑکی کی والدہ نے بیان کیا اپنا درد
قومی خبریں

منی پور میں پھر تشدد، راکٹ حملہ میں 2 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
آخرکار کیرالہ پہنچا مانسون، ہفتہ بھر کی ہوئی تاخیر
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں بارش، آندھی اور بعض علاقوں میں ژالہ باری کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

تمل ناڈو میں ضلع عدالت نے 9 پولیس اہلکاروں کو دی سزائے موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز
قومی خبریں

سونا 1.47 لاکھ روپے سے نیچے، چاندی میں بھی نمایاں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
بچہ ابھی پیدا ہوا ہے، اسے سانس لینے دو، آگے آگے  دیکھئے، کیا ہوتا ہے-سپریہ سولے
قومی خبریں

سعودی عرب میں پھنسے ہوئے 41 ہندوستانی شہریوں کو بحفاظت واپس لانے کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
Next Post
گورو گوگوئی لوک سبھا میں کانگریس کے ڈپٹی لیڈرنامزد

گورو گوگوئی لوک سبھا میں کانگریس کے ڈپٹی لیڈرنامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وندے بھارت ایکسپریس کوچ میں لگی آگ

’وندے بھارت‘ ٹرین کے کھانا میں نکلا کیڑا

2 گھنٹے ago
منی پور میں برہنہ کی گئی لڑکی کی والدہ نے بیان کیا اپنا درد

منی پور میں پھر تشدد، راکٹ حملہ میں 2 بچوں کی موت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem