• Home
جمعرات, جولائی 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

تلنگامہ میں پرائیویٹ فیکٹری میں دھماکہ۔6افراد ہلاک

آگ لگنے سے ر 15 سے زائد افراد شدیدطور پر زخمی ہو گئے

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2024
in ریاستی خبریں
0
تلنگامہ میں پرائیویٹ فیکٹری میں دھماکہ۔6افراد ہلاک

حیدرآباد: شاد نگر میں واقع ایک پرائیویٹ فیکٹری میں جمعہ کی شام دھماکہ سے زبردست آگ لگ گئی۔ آگ لگتے ہی کارکنان اور عملہ خوف کے مارے باہر بھاگ گیا۔ منصف کی خبر کے مطابق گہرے دھوئیں کی وجہ سے مقامی عوام بھی خوفزدہ ہوگئے۔اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ پولیس نے تصدیق کی کہ آگ ساؤتھ گلاس نامی نجی کمپنی میں بھٹی پھٹنے سے لگی۔ آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک اور 15 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے۔پولیس نے زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زیر علاج تین افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں میں سے کئی کے سر اور ٹانگوں پر چوٹیں آئی ہیں۔
پولیس نے دعویٰ کیا کہ تمام متاثرہ مزدوروں کا تعلق دوسری ریاستوں سے ہے تاہم کمپنی کے دیگر ملازمین نے مہلوکین کے خاندانوں کو مالی امداد جاری کرنے تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے زخمیوں کے بہتر علاج کی درخواست کی۔اسی دوران وزیر اعلیٰ تلنگانہ ریونت ریڈی نے جو دہلی میں ہیں، یہاں متعلقہ اعلی سرکاری عہدیداروں سے بات چیت کی اور تفصیلات حاصل کرنے کے بعد زخمیوں کے بہتر سے بہتر علاج کی ہدایت دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری
بہار

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف
بہار

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی
بہار

گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ
بہار

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد
بہار

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
ریلائنس جیو کی شرح میں اضافے کے بعد ایئرٹیل کے نرخ میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

3 گھنٹے ago
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार