• Home
پیر, جون 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

نیٹ امتحان میں دھاندلی کے خلاف دہلی میں این ایس یو آئی کا احتجاج

بڑی تعداد میں طلبہ کی شرکت ۔امتحان دوبارہ منعقد کرنے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2024
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان میں دھاندلی کے خلاف دہلی میں این ایس یو آئی کا احتجاج

نئی دہلی : نیٹ امتحان میں ہوئی دھاندلی کے خلاف این ایس یو آئی نے پیر (24 جون) کو دہلی کے جنتر منتر پر زبردست احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں بڑی تعداد میں طلبہ اور این ایس یو آئی کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ طلباء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ لے کر وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے خلاف احتجاج کیا۔ اس موقع پر احتجاج میں شریک لوگوں نے نیٹ امتحان کو منسوخ کرنے، دوبارہ امتحان کرانے اور وزیر تعلیم کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔جنتر منتر پر احتجاج کی قیادت کر رہے این ایس یو آئی کے صدر ورون چودھری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک کے بعد ایک پرچے لیک ہو رہے ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ نیٹ امتحان منسوخ کر کے دوبارہ امتحان کرایا جائے۔ اگر دوبارہ امتحان نہیں کرایا گیا تو این ایس یو آئی ملک بھر میں احتجاج کرے گی، جس کی شروعات وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے اڈیشہ واقع گھر سے ہوگی۔
ورون چودھری نے کہا کہ امتحان سے قبل سوالیہ پرچے کھلے عام فروخت کیے گئے۔ کوچنگ والے کہتے ہیں کہ ہم امتحان سے پہلے پیپر دے دیں گے اس لیے ہم سے کوچنگ لے لو۔ پیپر لیک معاملے میں اس بہار میں ایف آئی آر درج ہوئی ہے جہاں این ڈی اے کی حکومت ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ پیپر لیک ہوا ہے۔ انہوں نے سوال کرتے ہوئے کہا کہ وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی ایسی کیا مجبوری ہے کہ نیٹ امتحان دوبارہ نہیں کرا رہے۔ اس معاملے میں سی بی آئی دو سے تین دن میں جانچ کرے اور اور نیٹ کا امتحان دوبارہ کرایا جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت
قومی خبریں

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
پونے میں پُل ٹوٹنے سے  25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ
قومی خبریں

پونے میں پُل ٹوٹنے سے 25 افراد کے بہہ جانے کا خدشہ

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کورونامریضوں کی تعداد میں اضافہ سے دہشت
قومی خبریں

دہلی میں کورونا کی نئی لہر میں پہلی بار ایک دن میں 3 اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب
قومی خبریں

تقریبات میں برتن دھونے والے کا بیٹا نیٹ یوجی میں کامیاب

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

کیدارناتھ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
Next Post
مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں حجاب پر پابندی عائد

مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں حجاب پر پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

4 گھنٹے ago
دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

دہلی میں پھر بلڈوزر کارروائی

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem