• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

علی گڑھ میں 35سالہ مسلم نوجوان ہجومی تشدد میں جاں بحق

چوری کے شبہہ میں فرید عرف اورنگ زیب کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا ۔چار افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2024
in قومی خبریں
0
علی گڑھ میں 35سالہ مسلم نوجوان ہجومی تشدد میں جاں بحق

علیگڑھ: اتر پردیش کے علیگڑھ شہر میں گذشتہ روز رات دیر گئے چوری کے شبہ میں ایک 35 سالہ مسلم شخص کو مبینہ طور پر ہجومی تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے پیٹ پیٹ کر قتل کردیاگیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرکے چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے جبکہ دیگر 3 ملزمین کی تلاش کی جارہی ہے۔ ہجومی تشدد میں مسلم نوجوان کی موت کے بعد علاقہ میں حالات کشیدہ ہوگئے جس کے بعد پولیس کی جانب سے علاقہ میں سخت سیکوریٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ملزمین کی گرفتاری کیلئے سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کے کارکنوں نے دھرنا بھی دیا۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹس کے مطابق ہجومی تشدد معاملہ کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں بند منایا گیا۔ علی گڑھ پولیس سپرنٹنڈنٹ ایم شیکھر پاٹھک نے کہاکہ ملزمین کو بخشا نہیں جائے گا۔
پولیس کے مطابق مسلم شخص پر اس وقت حملہ کیا گیا جب اسے ٹیکسٹائل تاجر مکیش چند متل کے گھر سے نکل کر مین گیٹ کی طرف بھاگتے ہوئے دیکھا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ جیسے ہی متل کا بیٹا روہت نے اجنبی شخص کو دیکھا تو خاندان کے دیگر افراد کو جمع کیا اور مارپیٹ شروع کردی۔ سوشل میڈیا پر اس واقعہ کا ویڈیو وائرل ہوگیا، جس میں ہجوم کے ذریعے ایک شخص کو لاٹھیوں سے پیٹتے، گھونسے اور لاتیں مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس شخص کی شناخت فرید عرف اورنگ زیب کے طور پر کی گئی۔ ویڈیو میں فرید کو ہجوم کی جانب سے سڑک پر گھسیٹتے ہوئے اور بعد میں ایک پولیس افسر کو زخمی فرید کو کندھوں پر اٹھا کر ہاسپٹل لے جاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ہاسپٹل منتقل کرنے کے بعد ڈاکٹروں نے فرید کو مردہ قرار دیا۔ جیسے ہی فرید کی موت کی خبر پھیلی علاقہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہوگئے۔ فرید کے اہل خانہ کے علاوہ سیاسی و سماجی رہنماؤں نے اپنے حامیوں کے ساتھ احتجاج کیا۔ اس موقع ایس پی رہنما اسحاق نے اترپردیش میں یوگی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ سے اترپردیش میں اقلیتوں کی حالت زار کا پتہ چلتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق اپوزیشن کی زیرالتوا تحریک پر فیصلہ کیا جائے۔ کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
بہوجن سماج پارٹی لوک سبھا انتخاب تنہا لڑے گی۔مایاوتی
قومی خبریں

مایاوتی نے اپنے چھوٹے بھتیجے ایشان آنند کو پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹربنایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

’نان شیڈول ڈرگ‘ کی ابتدائی قیمتوں پر حکومت کا مؤثر کنٹرول نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

Next Post
بی جے پی کےبھرتری ہری مہتاب اسپیکرپروٹیم اسپیکر مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے شروع

2 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی  نئی رپورٹ افشاں

الیکشن کمیشن پر سوال اٹھانے والی نئی رپورٹ افشاں

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार