• Home
منگل, ستمبر 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

وزیر اعظم کے طورپرمسلسل تیسری بارنریندر مودی کی حلف برداری

حلف لینے والے 72 وزراء میں چار ٹی ڈی پی اور دوجنتادل یووزراء کے شامل

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2024
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم کے طورپرمسلسل تیسری بارنریندر مودی کی حلف برداری

نئی دہلی: نامزد وزیر اعظم نریندر مودی نے تیسری بار وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا۔ نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں ایک شاندار تقریب میں خصوصی مہمانوں کے سامنے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا۔مودی کے ساتھ 72وزراء نے بھی حلف اٹھایا جن میںچار ٹی ڈی پی اور دوجنتادل یو کےوزراء ہیں آج حلف لیکر وزیر اعظم مودی نے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی برابری کر لی، جو مسلسل تین بار ملک کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کے بعد دیگر وزراء نےبھی حلف لئے۔نریندر مودی نے تیسری بار ملک کے وزیر اعظم کے طور پر حلف لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب راشٹرپتی بھون میں منعقد ہوئی۔ حلف برداری کی تقریب سے قبل نریندر مودی نے اپنے ممکنہ وزراء کو وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر بلایا اور ان کے کام کے حوالے سے اہم ہدایات دیں۔
نریندر مودی کیلئے یہ ایک تاریخی لمحہ ہے، کیونکہ وہ مسلسل تیسری بار وزیر اعظم بنے ہیں۔ اس سے پہلے صرف جواہر لال نہرو تین بار وزیر اعظم بنے تھے۔ نریندر مودی کے ساتھ ساتھ بی جے پی کی اتحادی جماعتوں کے قائدین بھی وزیروں کے طور پر حلف لیا۔واضح رہے کہ پارٹی صدر جے پی نڈا کی پانچ سال بعد کابینہ میں واپسی ہوئی ہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے عہدہ کا حلف دلایا۔73 سالہ مودی پہلی مرتبہ 2014ء میں وزیراعظم بنے تھے۔ 2019ء میں انہوں نے دوسری مرتبہ وزارتِ عظمی سنبھالی تھی وہ وارانسی کے حلقہ لوک سبھا سے دوبارہ منتخب ہوئے ہیں۔
صدرمالدیپ محمدمعزو‘ وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ‘ وزیراعظم نیپال پشپاکمارداہل پرچنڈا‘ صدرسری لنکا رانیل وکرم سنگھے‘ وزیراعظم ماریشیس پروندکمار جگن ناتھ‘ وزیراعظم بھوٹان شیری ٹوگبے اور نائب صدرسشیلس احمدعفیف نے خصوصی مہمانوں کے طور پر شرکت کی۔ تقریب حلف برداری کا مشاہدہ کرنے کیلئے راشٹرپتی بھون کے احاطہ میں تقریباً 9ہزار لوگ موجود تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی  بھی آج ہی ہوگی

بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ

ستمبر 8, 2025
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
قومی خبریں

مسلم کاروباروں کو نشانہ بنانے والے کانوڑ یاتریوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت
قومی خبریں

اے سی میں آگ لگنے سےایک ہی کنبہ کے تین لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام
قومی خبریں

نائب صدر کے انتخاب سے قبل سدرشن ریڈی کا جذباتی پیغام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
Next Post
ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

6 گھنٹے ago
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार