• Home
اتوار, فروری 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

کہا :بی جے پی کی انتخابی مہم کے لیے سب کو بہار لایا جا رہا ہے لیکن ہم اکیلے سب پر بھاری ہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2024
in بہار
0
مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

پٹنہ :بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں بی جے پی کے وزیر اعظم نریندر مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے بی جے پی پر سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پی ایم یہاں آ رہے ہیں، وزیر داخلہ یہاں آ رہے ہیں، راج ناتھ سنگھ یہاں آ رہے ہیں، جے پی نڈا یہاں آ رہے ہیں، نتن گڈکری یہاں آ رہے ہیں، مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ یہاں آ رہے ہیں۔ بی جے پی کی انتخابی مہم کے لیے سبھی کو بہار لایا جا رہا ہے، جب کہ ہم اکیلے کھڑے ہیں۔ ہم نے تقریباً 140 عوامی جلسے کیے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم سب پر بھاری پڑ رہے ہیں۔تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ پی ایم مودی روڈ شو کر رہے ہیں جبکہ ہم نے جاب (ملازمت) شو کیا ہے۔ میں پی ایم سے اپیل کرنا چاہتا ہوں کہ آپ اب تک 8-10 بار بہار آ چکے ہیں۔ کیا آپ نے لوگوں کو نہیں بتایا کہ آپ اگلے پانچ سالوں میں بہار کے لیے کیا کریں گے؟ وزیر اعظم بہار آنے کے باوجود بہار کے عوام سے کیا گیا ایک وعدہ بھی پورا نہیں کر پائے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ خصوصی پیکیج دیں گے، بہار پر خصوصی توجہ دیں گے، خصوصی ریاست کا درجہ دیں گے، ان وعدوں کا کیا ہوا؟ 40 میں سے 39 ایم پی ان کی پارٹی سے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ 10 سالوں میں بہار کے لیے کیا کیا ہے؟
اپوزیشن لیڈر کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کے روڈ شو کا روٹ کئی بار تبدیل کیا جا رہا ہے۔ بھیڑ جمع نہیں ہو رہی۔ روڈ شو کے لیے تنگ راستے کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ بی جے پی کو گاؤں سے باہر کر دیا گیا ہے۔ بی جے پی والے ڈرے ہوئے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ وہ بہار ہار چکے ہیں۔ پی ایم مودی بہار کے لیے اپنی پلاننگ کے بارے میں بات نہیں کرتے ہیں۔ وہ صرف فرقہ واریت کرتے ہیں۔ بہار کے لوگ ان کے فریب کو سمجھ چکے ہیں۔ پی ایم مودی کے دورے کا یہاں کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں
بہار

سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

by Qaumi Tanzeem
فروری 13, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع
بہار

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2026
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2026
ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج
بہار

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
Next Post
چہرہ دکھا کر ووٹ ڈالیں۔برقع پوش خواتین کوگری راج سنگھ کی تلقین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘

10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘

15 منٹس ago
مرکزی حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشش ۔اویسی

اب ایس آئی آر کے ذریعہ شہریت چھیننے کی کوشش : اویسی

20 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार