• Home
ہفتہ, اگست 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

بی جے پی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لینے پر آمادہ ہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2024
in قومی خبریں
0
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے کہاہے کہ ‘دولت کی دوبارہ تقسیم اور ‘وراثتی ٹیکس پر ‘من گھڑت تنازعہ ظاہر کرتا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اس لوک سبھا الیکشن میں خوفزدہ ہے اور جھوٹ کا سہارا لینے پر آمادہ ہے کیونکہ ‘مودی کی گارنٹی کوئی اثر چھوڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔لوک سبھا انتخابات کے لیے کانگریس کا منشور تیار کرنے والی کمیٹی کے چیئرمین چدمبرم نے کہا کہ پارٹی کا یہ انتخابی دستاویز کسی خاص مذہب کے لیے نہیں بلکہ تمام طبقات کے لیے انصاف کا وعدہ کرتا ہے۔
اپنےایک بیان میںچدمبرم نے کہا، ’’یہ واضح ہے کہ بی جے پی کانگریس کے انتخابی منشور 2024 سے خوفزدہ ہے۔ اس منشور نے لوگوں کے ذہنوں میں خاص طور پر غریبوں اور متوسط ​​طبقے کے لوگوں کے ذہنوں پر گہرا اثر چھوڑا ہے۔‘‘ سابق مرکزی وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ منشور درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل، دیگر پسماندہ طبقات، نوجوانوں اور خواتین کو نئی امید دیتا ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ‘دولت کی دوبارہ تقسیم اور ‘وموروثی ٹیکس پر من گھڑت تنازعہ اس خوف کی نشاندہی کرتا ہے جس نے بی جے پی کو پوری طرح اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے منشور میں ان دو موضوعات کا کوئی ذکر نہیں ہے۔سابق وزیر خزانہ نے کہا، ’’میں لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ‘ویلتھ ڈیوٹی کو کانگریس حکومت نے 1985 میں ختم کر دیا تھا۔ 2015 میں بی جے پی حکومت نے ‘ویلتھ ٹیکس کو ختم کر دیا تھا۔‘‘ انہوں نے کہا کہ کانگریس کا منشور تین جادوئی الفاظ ‘کام، دولت اور بہبود پر مبنی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس
قومی خبریں

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2026
این ٹی اےنے ’یوجی سی نیٹ‘   2026 کے  نتائج جاری کر دیے

’رکشا بندھن‘  پر  مودی،  کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

اگست 28, 2026
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں  راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

دہلی کے مشہور ریس کلب پر بلڈوزر ۔  کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
Next Post
جے ڈی یو کے نوجوان لیڈر سوربھ کمارکا گولی مارکرقتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس

لال قلعہ دھماکہ معاملے میں عدالت کی جانب سے این آئی اے کی چارج شیٹ کا نوٹس

3 گھنٹے ago
امریکہ میں ایچ-1 بی گریس پیریڈ ختم کرنے کی تجویز کا جائزہ مکمل

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार