• Home
جمعرات, جولائی 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش

شگر کی سطح کم ہو جانے کی وجہ سے طبیعت بگڑی اور چکر آگیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 24, 2024
in قومی خبریں
0
نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش

یاوتمال :مرکزی وزیر نتن گڈکری آج مہاراشٹر کے یاوتمال میں تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش ہو گئے۔ اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مائک کے سامنے کھڑے وہ اچانک لڑکھڑانے لگتے ہیں۔ ایسے میں وہاں قریب میں کھڑے لوگوں نے انھیں پکڑ لیا اور پھر وہاں موجود سیکورٹی گارڈس و دیگر لیڈران گڈکری کو اسٹیج کے پیچھے لے گئے۔ اس وقت وہاں موجود لوگوں میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا، لیکن جلد ہی حالات قابو میں آ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شگر کی سطح کم ہو جانے کی وجہ سے گڈکری کی طبیعت خراب ہو گئی اور انھیں چکر آنے لگا۔ حالانکہ اب ان کی طبیعت بہتر بتائی جا رہی ہے۔ بعد میں انھوں نے پھر سے اپنی تقریر شروع بھی کی اور اپنی انتخابی مہم کو آگے بڑھایا۔ گڈکری یاوتمال میں این ڈی اے امیدوار راج شری پاٹل کی حمایت میں انتخابی تشہیر کے لیے پہنچے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
قومی خبریں

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

تیسری زبان چھٹی جماعت سے پڑھائی جائے- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
تیسرے مرحلے کے تحت ملک کی 11 ریاستوں میں پولنگ کل
قومی خبریں

دہلی سے کرناٹک تک ایس آئی آر کی تاریخ میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو ہفتے میں دو بار اہل خانہ سے ای ملاقات کی اجازت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو
قومی خبریں

ماہِ صفر المظفر 1448ھ کا چاند نظر آنے کی تصدیق

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
Next Post
اکھلیش یادو قنوج لوک سبھا سیٹ سے امیدوارہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

2 منٹس ago
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

44 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार