• Home
ہفتہ, جولائی 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں دہلی کے کئی علاقوں میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری

کیشو پورم کے گھر سے دو نوزائیدہ بچوں کو بچایاگیا،ایک خاتون سمیت کئی افراد گرفتا ر

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2024
in قومی خبریں
0
بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں دہلی کے کئی علاقوں میں سی بی آئی کی چھاپہ ماری

نئی دہلی: سی بی آئی نے بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں دہلی کے کئی علاقوں میں چھاپہ ماری کی ہے ۔ چھاپے کے دوران سی بی آئی کی ٹیم نے کیشو پورم کے ایک گھر سے دو نوزائیدہ بچوں کو بچایا۔ ابتدائی تحقیقات میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ معاملہ نومولود بچوں کی خرید و فروخت سے متعلق ہے۔ فی الحال سی بی آئی کی ٹیم بچوں کو بیچنے والی خاتون اور انہیں خریدنے والے شخص سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔اس معاملے میں سی بی آئی کی ٹیم نے ایک خاتون سمیت کچھ لوگوں کو حراست میں لیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ سی بی آئی نے این سی آر اور دہلی میں بچوں کی اسمگلنگ کے معاملے میں 7-8 بچوں کو بچایا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں اسپتال کا وارڈ بوائے اور کچھ خواتین بھی شامل ہیں۔سی بی آئی ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں تقریباً 10 بچوں کو فروخت کیا گیا ہے۔ اس اسمگلنگ کی ڈور کئی ریاستوں میں پھیلی ہوئی ہے۔ کئی بڑے اسپتال سی بی آئی کے ریڈار پر ہیں۔ ان بچوں کو 4 سے 5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے۔
جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے وہ دہلی میں کرائے پر رہتے تھے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے مالک مکان نے بتایا کہ ’’مجھے ابھی پتہ چلا ہے کہ وہ راستے میں کہیں پکڑے گئے ہیں اور وہ بچے کو اپنے ساتھ لے کر آئے ہیں، ہم نے انہیں پچھلے سال کرائے پر مکان دیا تھا اور اب 11 ماہ مکمل ہو ہونے والے ہیں۔جب ان سے پوچھا گیا کہ انہیں کب معلوم ہوا کہ ان کے کرایہ دار بچوں کو اٹھانے والے گینگ کا حصہ ہیں تو انہوں نے کہا کہ انہیں اس کے بارے میں اپنے پڑوسیوں کی فون کال موصول ہونے کے بعد معلوم ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں پولیس آئی ہے اور پھر وہ بھی فوراً یہاں پہنچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ مکان کرایہ پر دینے سے پہلے اس نے تصدیق کروا لی تھی اور کرایہ کا معاہدہ بھی ان کے پاس ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

الیکشن کمیشن کا اختیار صرف ووٹر فہرست کے کنٹرول اور نگرانی تک محدود

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
امتحانا ت میں بے ضابطگیوں کے خلاف جاری احتجاج میں جماعتِ اسلامی ہند کے وفد کی  شرکت

شائنا این سی کا واٹس ایپ ہیک کر تقریباً 4 لاکھ روپے کی ٹھگی

شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس سے جواب طلب

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

جولائی 17, 2026
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

Next Post
اس باربی جے پی کو 200 سیٹیں بھی نہیں ملیں گی ۔پریانک کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن کا اختیار صرف ووٹر فہرست کے کنٹرول اور نگرانی تک محدود

2 گھنٹے ago
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार