• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ناسک سے پیدل سفر کر آٹھ ماہ بعدسید علی مدینہ منورہ پہونچ گئے

اپنے سفر کا اختتام حج کی ادائیگی سے کرنے کی خواہش ظاہر کی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2024
in قومی خبریں
0
ناسک سے پیدل سفر کر آٹھ ماہ بعدسید علی مدینہ منورہ پہونچ گئے

ریاض:مہاراشٹرا کے سیدعلی پیدل سفر کرکے آٹھ ماہ بعد بالاخرمدینہ منورہ پہنچ گئے اور سفر کا اختتام حج کی ادائیگی سے کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنے سید علی نے ایک سعودی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ سفر مشکل ضرور تھا لیکن اللہ مدد کرنے والا ہے۔ انہوں نے ناسک سے پیدل سفر کا آغاز کیا اور مختلف ریاستوں مہاراشٹرا، گجرات، راجستھان اور ہریانہ سے گزرتے ہوئے دہلی سے ایران وہاں سے عراق اور پھر سعودی عرب میں داخل ہوا اب ریاض سے مدینہ منورہ پہنچا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہر ملک کا اپنا نظام ہے جو اپنے طور پر درست ہے۔
ایران اور عراق بھی گیا لیکن مجھے سعودی عرب کا نظام زیادہ اچھا لگا مجھے یہاں کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔انہوں نے بتایا کہ وہ پہلے بھی مدینہ منورہ آچکے ہیں سعودی حکومت کی جانب سے زائرین کو دی جانی والی سہولتوں پر شکریہ ادا کیا۔سید علی کا کہنا تھا کہ انہیں خصوصی طور پر شہزادہ محمد بن سلمان پسند ہیں، اسی لیے ان کی تصویر والی ٹی شرٹ پہنی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

Next Post
لکھنؤ سپر جائنٹس نےپنجاب کنگز کو21 رنز سےہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

5 گھنٹے ago
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार