• Home
جمعہ, اگست 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

مختار انصاری کی طبیعت پھر بگڑی

اچانک دل کا دورہ پڑانے کے بعد میڈیکل کالج منتقل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2024
in ریاستی خبریں
0
مختار انصاری کی طبیعت پھر بگڑی

باندہ:مختار انصاری کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ باندہ جیل میں بند مختار انصاری کو جمعرات کی شب اچانک دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انھیں فوری طور پر میڈیکل کالج لے جایا گیا۔ وہاں ان کا علاج چل رہا ہے اور وہ ڈاکٹروں کی سخت نگرانی میں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل میں تین ڈاکٹروں کا پینل مختار انصاری کی صحت پر لگاتار نظر بنائے ہوئے تھا، لیکن ان کی صحت میں کوئی بہتری نہیں ہو رہی تھی۔ آج جب انھیں دل کا دورہ پڑا تو ڈاکٹروں نے فوری طور پر انھیں میڈیکل کالج منتقل کرنا مناسب سمجھا۔واضح رہے کہ رواں ماہ 27 تاریخ کی دیر شب تقریباً 4 بجے طبیعت ناساز ہونے پر مختار انصاری کو باندہ جیل سے اچانک میڈیکل کالج لے جایا گیا تھا۔ صبح ہوتے ہوتے جب یہ خبر پھیلی تو پتہ چلا کہ ان کی حالت سنگین ہے۔ آئی سی یو میں ونٹلیٹر پر علاج کرائے جانے کی خبریں بھی سامنے آئیں، اور پھر مختار انصاری کے گھر والوں کے ساتھ ساتھ ان کے چاہنے والے بھی باندہ پہنچنا شروع ہو گئے۔ حالانکہ کسی کو بھی ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔
تقریباً 16 گھنٹے آئی سی یو میں ایڈمٹ رہنے کے بعد مختار انصاری کو ڈسچارج کیا گیا تھا اور تب میڈیکل کالج انتظامیہ کی طرف سے بتایا گیا تھا کہ مختار کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔ یہ بھی جانکاری دی گئی کہ تین ڈاکٹروں کا ایک پینل بنایا گیا ہے جو جیل میں ان کی صحت کی دیکھ ریکھ میں رہے گا۔ اب ایک بار پھر مختار انصاری کی طبیعت خراب ہوئی ہے تو دوبارہ انھیں میڈیکل کالج میں ایڈمٹ کرایا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع
ریاستی خبریں

منوج جرانگے کی ممبئی میں بھوک ہڑتال شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ
بہار

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
Next Post
اوڈیشہ کے سمبل پور میں مسجد کے باہر دھماکہ کے بعد کشیدگی

اوڈیشہ کے سمبل پور میں مسجد کے باہر دھماکہ کے بعد کشیدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

7 گھنٹے ago
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem