• Home
اتوار, مارچ 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اسلحہ لائسنس میں دھوکہ دہی کیس میں مختار انصاری قصوروار

وارانسی کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت بدھ کوسنا سکتی ہے اپنا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2024
in ریاستی خبریں
0
اسلحہ لائسنس میں دھوکہ دہی کیس میں مختار انصاری قصوروار

وارانسی : مختار انصاری کو اسلحہ لائسنس میں دھوکہ دہی کیس میں قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ وارانسی کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت بدھ کو اپنا فیصلہ سنا سکتی ہے۔ یہ معاملہ 36 سال پرانے بندوق کے فرضی لائسنس سے متعلق ہے۔ اس میں مختار انصاری پر ڈی ایم اور ایس پی کے فرضی دستخط بنا کر لائسنس حاصل کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ باندہ جیل سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس کیس کی سماعت میں مختار انصاری شامل ہوئے تھے۔
اسپیشل جج (ایم پی-ایم ایل اے کورٹ) اونیش کمار گوتم کی عدالت میں پچھلی سماعت 27 فروری کو ہوئی تھی جس میں دونوں فریقوں کے دلائل مکمل ہوئے تھے۔ اس کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ 12 مارچ کو سنانے کا فیصلہ کیا تھا ۔ تاہم آج عدالت نے مختار انصاری کو قصوروار قرار دیتے ہوئے فیصلہ کل تک کے لیے ملتوی کردیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جھارکھنڈ کے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کا جلوہ
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کا جلوہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا
بہار

برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی
بہار

عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
بزرگ والدین کی دیکھ بھال نہ کرنے پر  تنخواہ میں 15 فیصد تک کٹوتی
ریاستی خبریں

بزرگ والدین کی دیکھ بھال نہ کرنے پر  تنخواہ میں 15 فیصد تک کٹوتی

by Qaumi Tanzeem
فروری 27, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
فروری 23, 2026
میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید
بہار

میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
Next Post
ہریانہ میں نئے وزیر اعلیٰ نائب سینی کی حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی

امیرجماعت اسلامی ہند کا سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

4 گھنٹے ago
بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے

کیجریوال بھی نریندر مودی کی طرح ڈھونگی ہیں -کھڑگے

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार