• Home
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

پٹنہ کے مشہور ’پال ہوٹل‘ میں آگ لگنے سے 6افراد ہلاک

خاتون کی جلی ہوئی لاش برآمد۔ 5 افراد کی علاج کے دوران موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 25, 2024
in بہار
0
پٹنہ کے مشہور ’پال ہوٹل‘ میں آگ لگنے سے 6افراد ہلاک

پٹنہ: پٹنہ کے مشہور ’پال ہوٹل‘ میں آج آگ لگنے سے 6 لوگوں کی موت کی خبرہے۔ پٹنہ کے ریلوے جنکشن واقع اس ہوٹل میں آگ کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کا دستہ پہنچ گیا اور فوری طور پر ریسکیو مہم شروع کردی۔ ریسکیو کے دوران ایک خاتون کی جلی ہوئی لاش ہوٹل سےملی، جبکہ 5 افراد کی موت علاج کے دوران ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلڈنگ میں موجود تقریباً 3 درجن افراد کو انتہائی مشقت کے بعد باہر نکالا گیا۔ اس حادثہ میں زخمی تقریباً 15 افراد کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ آگ کی خوفناکی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ تقریباً 2 گھنٹے تک پورے علاقے میں افرا تفری کا ماحول بنا رہا۔ یہ آگ صبح 11 بجے لگی تھی جس نے تھوڑی ہی دیر میں شدت اختیار کر لی۔ ہوٹل کے سامنے واقع پل پر اس آگ کی وجہ سے زبردست جام بھی لگ گیا۔
فائر بریگیڈ محکمہ کے ڈی آئی جی مرتیونجے کمار جائے حادثہ پر موجود ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ آگ پر تقریباً قابو پا لیا گیا ہے۔ ہوٹل کے اندر کمروں کی تلاشی کی جا رہی ہے کہ کہیں کوئی اندر پھنسا ہوا تو نہیں ہے۔ ڈی آئی جی کا کہنا ہے کہ تقریباً 25 لوگوں کا ریسکیو کیا گیا ہے۔ پولیس و فائر بریگیڈ کے افسران آگ لگنے کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ فی الحال کچھ بھی مصدقہ طور پر نہیں کہا جا رہا کہ یہ حادثہ کیوں ہوا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
Next Post
ہتک عزت معاملے میں راہل گاندھی کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ سے راحت حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

7 گھنٹے ago
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार