• Home
ہفتہ, اگست 30, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    ووٹ چوری کا سلسلہ سالوں سے جاری : راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

روہتاس کے کچھوا تھانہ میں آگ لگنے سے 6افراد کی موت

ہلاک شدگان میں دو خواتین اور چار بچے شامل۔سب ایک ہی کنبہ کے تھے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2024
in بہار
0
روہتاس کے کچھوا تھانہ میں آگ لگنے سے 6افراد کی موت

بہار کے روہتاس ضلع واقع کچھوا تھانہ حلقہ میں منگل کے روز ایک جھونپڑی نما گھر میں آگ لگ جانے سے ایک ہی کنبہ کے چھ لوگوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک شدگان میں دو خواتین اور چار بچے بتائے جا رہے ہیں۔ اس حادثہ میں دو سال کی ایک بچی موتی کماری کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے جسے علاج کے لیے سہسرام کے صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔پولیس کے طمابق ابراہیم پور میں ایک ٹین والے چھپڑ نما مکان میں گھر والے کھانا کھا کر دوپہر کے وقت سو رہے تھے۔ کہا جا رہا ہے کہ اسی دوران پاس واقع بجلی ٹرانسفر سے چنگاری نکلی اور گھر میں آگ لگ گئی۔ لوگوں نے آگ بجھانے کی بہت کوشش کی، لیکن تب تک اندر موجود لوگ اس کی زد میں آ گئے اور 6 لوگوں کی موت ہو گئی۔
مقامی لوگوں کے مطابق مہلوکین میں دیو چودھری کی بیوی پشپا دیوی، اس کی تین بیٹیاں، ایک بیٹا موہا کمار اور پشپا دیوی کی نند مایا دیوی شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ دیو چودھری کی ایک چھوٹی بیٹی موتی کماری کو زخمی حالت میں علاج کے لیے سہسرام واقع صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ
بہار

نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
Next Post
مودی پھروزیر اعظم بن گئے تو کبھی انتخابات نہیں ہونگے۔ ڈاکٹر پرکالا پربھاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

5 گھنٹے ago
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार