• Home
پیر, جولائی 28, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    ریاست میں ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل

    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے الیکشن کمیشن کا انکار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دہلی میں 43واں ہندوستانی بین الاقوامی تجارتی میلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2024
in قومی خبریں
0
دہلی میں  43واں ہندوستانی بین الاقوامی تجارتی میلہ شروع

نئی دہلی: 43واں ہندوستانی بین الاقوامی تجارتی میلہ آج یعنی 14 نومبر سے پرگتی میدان میں شروع ہوگیا۔ اس کا انعقاد 27 نومبر تک ہوگا۔ تجارتی میلے میں روزانہ 60 ہزار لوگوں کے آنے کا امکان ہے۔ چھٹیوں کے دوران یہ تعداد تقریباً ڈیڑھ لاکھ تک پہنچ جانے کے بھی آثار ہیں۔ تجارتی میلے کی وجہ سے 14 نومبر سے 27 نومبر تک متھرا روڈ، بھیروں مارگ، رِنگ روڈ، شیر شاہ روڈ اور پرانا قلعہ روڈ پر ٹریفک جام کا مسئلہ ہے۔ اس لیے ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے تاکہ لوگوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ٹریفک افسر کے مطابق پرگتی میدان کے آس پاس بہتر ٹریفک نظام کو یقینی کرنے کے لیے متھرا روڈ اور بھیروں مارگ پر کسی بھی گاڑی کو کہیں بھی رکنے یا پارک کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ پولیس نے لوگوں کو آگاہ کیا ہے کہ جو لوگ تجارتی میلہ نہیں جا رہے ہیں، وہ پرگتی میدان کے نزدیک والی سڑکوں پر جانے سے بچیں۔
وہیں تجارتی میلہ میں آنے والے مہمانوں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ اپنی گاڑیاں بیسمینٹ پارکنگ نمبر-1 (بھیروں مارگ سے داخلہ و نکلنا اور رِنگ روڈ کی طرف سے آنے والی پرگتی سرنگ کے توسط سے) میں کر سکتے ہیں۔ بھیروں مندر پارکنگ، بھیروں روڈ، دہلی چڑیا گھر پارکنگ۔ وہیں پارکنگ نمبر-2 یعنی بھارت منڈپم کے نیچے پارک کر سکتے ہیں۔ داخلہ اور نکلنا پرانا قلعہ سے رِنگ روڈ کی طرف جانے والی پرگتی سرنگ سے ہے اور متھرا روڈ (انڈر پاس نمبر 4 اور گیٹ نمبر 8، آئی ٹی پی او کے پاس سے نکلنا) سے بھی داخل ہو سکتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ تجارتی میلے میں 14 سے 18 نومبر تک تجارتی مہمانوں کو داخلہ دیا جائے گا جبکہ عام لوگوں کے لیے 19 سے 27 نومبر تک صبح ساڑھے نو بجے سے ساڑھے سات بجے شام تک یہاں آنے کی اجازت ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

غزہ بھوک سے بلک رہا ہے: مسلم رہنماؤں کا حکومت ہند سے فوری اقدام کا مطالبہ
قومی خبریں

غزہ بھوک سے بلک رہا ہے: مسلم رہنماؤں کا حکومت ہند سے فوری اقدام کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
جھارکھنڈ: آفتاب انصاری کی پُراسرار موت پر ہنگامہ
قومی خبریں

جھارکھنڈ: آفتاب انصاری کی پُراسرار موت پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2025
بلیا ضلع اسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں مریضوں کا علاج
قومی خبریں

بلیا ضلع اسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں مریضوں کا علاج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
ہری دوار میں  منسا دیوی مندر میں بھگدڑ میں 6 لوگوں کی موت
قومی خبریں

ہری دوار میں منسا دیوی مندر میں بھگدڑ میں 6 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
کوئی بھی بڑا اخبار انتخابی بانڈز سے متعلق اشتہار چھاپنے کو تیار نہیں۔جے رام رمیش
قومی خبریں

ذمہ دار دہشت گردوں کو اب تک انصاف کے کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
دھمکی آمیز پیغام ملنے کے بعد ممبئی پولیس الرٹ
قومی خبریں

ممبئی ایئر پورٹ پر بم کی خبر سےاتھل پتھل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2025
Next Post
جھارکھنڈمیں 43 سیٹوں پر 683 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید

جھارکھنڈمیں 43 سیٹوں پر 683 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غزہ بھوک سے بلک رہا ہے: مسلم رہنماؤں کا حکومت ہند سے فوری اقدام کا مطالبہ

غزہ بھوک سے بلک رہا ہے: مسلم رہنماؤں کا حکومت ہند سے فوری اقدام کا مطالبہ

8 گھنٹے ago
50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

50 ہزار کا انعامی بدمعاش ڈبلیو یادو یوپی میں انکاؤنٹر میں ہلاک

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem