• Home
بدھ, اکتوبر 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

    بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ  پاسوان خاندان میں سیاسی دراڑشدید

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کی سرگرمیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

جیسلمیر میں بس میں آگ لگنےسے 20 افراد ہلاک , متعدد زخمی

بس کے عقبی حصے سے اچانک دھواں اٹھنے لگا اور لمحوں میں پوری بس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2025
in ریاستی خبریں
0
جیسلمیر  میں بس میں آگ لگنےسے  20  افراد ہلاک , متعدد زخمی

جیسلمیر سے جودھ پور جانے والی بس میں اچانک آگ لگ گئی جس میں  20 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔  بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی نے اب تک 20 اموات کی تصدیق کی ہے۔ حادثہ دوپہر 3:30 بجے کے قریب پیش آیا۔عینی شاہدین کے مطابق بس سہ پہر تین بجے کے قریب جیسلمیر سے 50 سے زیادہ مسافروں کے ساتھ روانہ ہوئی۔ جیسے ہی اس نے تھائیت گاؤں کو عبور کیا، بس کے عقبی حصے سے دھواں اٹھنے لگا اور لمحوں میں پوری بس کو  آگ نے اپنی  لپیٹ میں لے لیا ۔ مسافروں نے چیخیں ماریں ، بہت سے لوگ کھڑکیوں اور دروازوں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

دیہاتیوں اور راہگیروں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ انہوں نے قریبی پانی کے ذرائع سے پانی اور ریت سے آگ بجھانے کی کوشش کی۔ اس دوران اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور آگ پر قابو پانے میں تقریباً ایک گھنٹہ لگا۔ تمام زخمیوں کو مقامی باشندوں اور پولیس کی مدد سے تین ایمبولینسوں میں جیسلمیر کے جواہر اسپتال منتقل کیا گیا۔ شدید جھلسنے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد جودھ پور ریفر کر دیا گیا۔

وزیر اعظم  نریندر مودی نے جیسلمیر واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا، "میں راجستھان کے جیسلمیر میں ہونے والے حادثے میں جان و مال کے نقصان سے غمزدہ ہوں۔ میری تعزیت اس مشکل وقت میں متاثرہ لوگوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں”۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے ہر مرنے والے کے اہل خانہ کو 2 لاکھ روپے کی رقم اور زخمیوں کو 50,000 روپے ملیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ میں ایک اور پولیس افسر نے دی جان
ریاستی خبریں

ہریانہ میں ایک اور پولیس افسر نے دی جان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2025
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا
بہار

بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2025
این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان
بہار

این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب
بہار

جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر لڑیں گی انتخاب

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2025
روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی
بہار

روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2025
اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا
بہار

اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جیسلمیر  میں بس میں آگ لگنےسے  20  افراد ہلاک , متعدد زخمی

جیسلمیر میں بس میں آگ لگنےسے 20 افراد ہلاک , متعدد زخمی

2 منٹس ago
بجٹ پیش ہونے کے بعدسونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری

تہواروں سے قبل زیورات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

50 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार