• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کپواڑہ ضلع میں تصادم میں 2 دہشت گرد ہلاک

فوج نے دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2023
in قومی خبریں
0
کپواڑہ ضلع میں تصادم میں 2 دہشت گرد ہلاک

سری نگر: جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں فوج نے دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ فوج کے ساتھ تصادم میں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول کے قریب کپواڑہ ضلع کے ماچھل سیکٹر میں فوج نے دراندازی کی کوشش کرنے والے دو دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔ علاقے میں فوج کا آپریشن اب بھی جاری ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مخصوص اطلاع پر فوج اور پولیس نے ماچھل سیکٹر کے علاقے کمکاڈی میں مشترکہ آپریشن کیا۔ اس دوران سرحد پار سے آنے والے دو دراندازوں کو مار گرایا گیا۔ دہشت گردوں سے اب تک دو اے کے رائفلیں، چار اے کے میگزین، گولیوں کے 90 راؤنڈ، ایک پاکستانی پستول، ایک پاؤچ اور 2100 روپے کی پاکستانی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ جائے وقوعہ پر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
جموں و کشمیر کے پولیس ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے جمعرات کو کہا تھا کہ سرحد اور اندرونی علاقوں میں پاکستان کی حمایت یافتہ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سیکورٹی گارڈ چوکس اور سرگرم ہے۔ سنگھ نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ امن چاہتے ہیں اور انہوں نے پاکستان کی مجرمانہ حماقت کو پہچان لیا ہے جو نوجوانوں کو اپنے ہی لوگوں کے خلاف اکسانے کی کوشش کر رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی
قومی خبریں

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش
قومی خبریں

ووٹنگ سے قبل ’بایو میٹرک‘ کے مطالبہ پر مفاد عامہ کی عرضی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع
قومی خبریں

آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج
قومی خبریں

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مشرقی اور جنوبی ہندوستان میں میں فی الحال گرمی سےراحت نہیں
قومی خبریں

میدانی علاقوں میں گرم لہر اور پہاڑوں پر بارش اور برفباری کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
Next Post
وزیر اعظم مودی نے تلنگانہ میں کئی ترقیاتی پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم مودی نے تلنگانہ میں کئی ترقیاتی پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

18 گھنٹے ago
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem