• Home
جمعرات, فروری 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راگھو چڈھا راجیہ سبھا چیئرمین سے غیر مشروط معافی مانگیں۔سپریم کورٹ

پانچ ساتھی اراکین اسمبلی کے ناموں پر ان کی رضامندی کے بغیر دستخط کا الزام

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2023
in قومی خبریں
0
راگھو چڈھا راجیہ سبھا چیئرمین سے غیر مشروط معافی مانگیں۔سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا سے کہا ہے کہ وہ راجیہ سبھا کے چیئرمین سے ملاقات کریں اور غیر مشروط معافی مانگیں۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ آپ چیئرمین سے ملیں اور غیر مشروط معافی مانگیں، جس پر چیئرمین اس بنیاد پر غور کر سکتے ہیں کہ وہ ایک نوجوان رکن ہے۔ اسی طرح معطلی کو ختم کرنے کا کوئی راستہ نکل سکتا ہے۔
خیال رہے کہ راھو چڈھا کو راجیہ سبھا سے اگست میں معطل کیا گیا تھا اور انہوں نے اپنی معطلی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے 5 ساتھی اراکین اسمبلی کے ناموں پر ان کی رضامندی کے بغیر دستخط کئے تھے۔ انہیں سلیکٹ کمیٹی میں اپنا نام تجویز کرنے پر معطل کر دیا گیا تھا۔ یہ معاملہ فی الحال پارلیمنٹ کی استحقاق کمیٹی کے پاس زیر التوا ہے۔
حال ہی میں عآپ ایم پی کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے اٹارنی جنرل سے ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے قوانین کے بارے میں سوالات پوچھے۔ انہوں نے سوال کیا کہ رکن پارلیمنٹ کو کب تک معطل کیا جا سکتا ہے۔ عدالت نے پوچھا کیا ایوان کی کارروائی میں خلل ڈالنے والوں کو ایک سیشن کے لیے معطل کیا جا سکتا ہے؟ یا چڈھا کو اس سے زیادہ کے لیے معطل رہنا پڑے گا۔ کیا ان کی غلطی اس سے بڑی ہے؟اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمانی نے کہا کہ یہ موضوع راجیہ سبھا کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ اس کی سماعت عدالت میں نہیں ہونی چاہیے۔ اس سے پہلے 16 اکتوبر کو راگھو چڈھا کی درخواست پر سپریم کورٹ نے راجیہ سبھا سکریٹریٹ کو نوٹس جاری کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھاگیرتھ پورہ میں زہریلا پانی پینے سے پھر  موت
قومی خبریں

بھاگیرتھ پورہ میں زہریلا پانی پینے سے پھر موت

by Qaumi Tanzeem
فروری 25, 2026
این سی ای آر ٹی کی تاریخ کی کتاب میں اہم تبدیلی
قومی خبریں

این سی ای آرٹی کی متنازعہ کتاب پر سی جے آئی کا سخت انتباہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 25, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

نفرت کے سامنے ڈٹ جانا ہی سچی حب الوطنی

by Qaumi Tanzeem
فروری 25, 2026
مذہبی مقامات قانون 1991 کوسختی سے نافذ کرنے کی ضرورت ۔جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

بن بھول پورہ معاملہ پر سپریم کورٹ کے حکم پر جمعیۃ علماء کا اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
فروری 24, 2026
چار بیویاں ممنوع نہیں لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک ضروری
قومی خبریں

مذہب ترک کئے بغیر ’نو کاسٹ، نو ریلیجن‘سرٹیفکیٹ نہیں : مدراس ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
فروری 24, 2026
دہلی میں اروناچل پردیش کی  طالبات سے نسلی بدسلوکی
قومی خبریں

دہلی میں اروناچل پردیش کی طالبات سے نسلی بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
فروری 24, 2026
Next Post
71 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند

71 لاکھ واٹس ایپ اکاؤنٹس بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھاگیرتھ پورہ میں زہریلا پانی پینے سے پھر  موت

بھاگیرتھ پورہ میں زہریلا پانی پینے سے پھر موت

16 گھنٹے ago
این سی ای آر ٹی کی تاریخ کی کتاب میں اہم تبدیلی

این سی ای آرٹی کی متنازعہ کتاب پر سی جے آئی کا سخت انتباہ

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem