• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

’ایکس‘ پر لکھا کہ بہار کے لوگوں کو ہر سال راحت اور یقین دہانی نہیں، بلکہ مستقل حل چاہیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
in بہار
0
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر مرکز اور ریاست کی بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت پر سخت حملہ بولا ہے۔ راہل گاندھی نے اتوار (4 اکتوبر) کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’بہار میں سیلاب ایک بار پھر قہر بن کر ٹوٹا ہے۔ لاکھوں لوگ متاثر ہیں، سینکڑوں گاؤں ڈوبے ہوئے ہیں۔ کئی لوگوں کی موت اور لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ جن خاندانوں نے اپنوں کو کھویا ہے، ان کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔

راہل گاندھی نے اپنی ’ایکس‘ پوسٹ پر مزید لکھا کہ ’’سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ بہار میں یہ بحران نیا نہیں ہے۔ ہر سال سیلاب آتا ہے، اموات ہوتی ہیں، خاندان برباد ہوتے ہیں اور لوگ نقل مکانی کرتے ہیں۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے سوال کیا کہ ’’بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت بتائے کہ گزشتہ 17 سال میں اس سالانہ سانحے سے نمٹنے کے لیے کیا کیا؟ زمینی سطح پر کیا بدلا؟ بہار کے لوگوں کو ہر سال راحت اور یقین دہانی نہیں، مستقل حل چاہیے۔

دوسری جانب پورنیہ سے آزاد رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے پٹنہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں 3 دن سے چھپرہ میں ہوں، مجھے یہاں 50 سے زیادہ جنریٹر لگانے پڑے ہیں۔ رکن پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کہاں ہیں؟ مرکز کو تو یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ چھپرہ میں 17 اور 20 کے بعد کئی زیادہ خوفناک صورتحال رہی ہے۔ یہاں 2-2 کروڑ روپے کے گھر منہدم ہو گئے ہیں، گزشتہ 5 دن سے لوگ یہاں بھوکے ہیں۔‘‘ ساتھ ہی انہوں ںے کہا کہ ’’کیوں سب بہاریوں سے نفرت کرتے ہیں؟ آسام میں سیلاب آیا تھا اور وہاں سبھی لوگوں نے مدد کی تھی، بہار کی مدد کیوں نہیں کی گئی؟ پٹنہ اور دہلی کو تو یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ چھپرہ ڈوب گیا ہے۔ یہ آبی قیامت ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

9 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार