• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 9, 2026
in قومی خبریں
0
"بچوں کا ماٹی-4” میں بچوں کے جوش و جذبے اور صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ

نئی دہلی:ماٹی ٹرسٹ اور النیس ٹو ویلنس کے زیرِ اہتمام سالانہ تربیت اطفال کیمپ "بچوں کا ماٹی” کے چوتھے ایڈیشن کا کامیاب انعقاد ملینیم اسکول، نوئیڈا میں ہوا۔اسٹیٹ بینک آف انڈیا، اسپارکس اور شہید سمیت رائے انٹرپرائزز کے تعاون سے صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہنے والے اس پرو میں ایک ہزار سے زائد بچوں اور ان کے والدین نے جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

تقسیم انعامات تقریب میں سینئر رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر ڈاکٹر مہیش شرما مہمانِ خصوصی اور آر وی این ایل کے ڈائریکٹر مرتُنجے پرتاپ سنگھ مہمانِ اعزاز ی کے طور پر موجود تھے۔ دیگر معزز مہمانوں میں سوپنا رائے (کارگل شہید سمیت رائے کی والدہ)، سندیپ جین (جنرل منیجر، النیس ٹو ویلنس)، دھیرندر پرتاپ سریواستو (صدر، ابھیجیت میموریل فاؤنڈیشن)، آلوک اَورل (جنرل منیجر، انڈین آئل)، وندنا راج (شاعرہ) اور آنند سنگھ شامل تھے۔

اس موقع پر ڈاکٹر مہیش شرما نے بچوں کو کامیابی کے کئی گُر سکھائے اور صحت مند طرزِ زندگی اپنانے پر زور دیا۔ انہوں نے وزیرِ اعظم مودی کی اپیل پر یومِ آزادی کے موقع پر "ہر گھر ترنگا” مہم میں فعال شرکت کی اپیل بھی کی۔
سوپنا رائے نے بچوں کو والدین کی عزت و احترام کی تلقین کی اور کہا کہ بڑوں کی دعا اور رہنمائی زندگی کے طویل سفر میں بہت اہم ہے۔
مرتُنجے پرتاپ سنگھ نے بچوں کو تخلیقی سوچ اور ملک کے لیے لگن کے ساتھ کام کرنے کی ترغیب دی۔
ماٹی ٹرسٹ کے کنوینر آصف اعظمی نے بتایا کہ آج ماٹی پورے ملک میں پوروانچل کی ثقافتی شناخت بن چکا ہے۔ پروگرام کی نظامت جوائنٹ کنوینر پرکھر مالویہ کانہا نے کی۔
دن بھر جاری رہنے والے ماٹی کیمپ میں بچوں کے لیے ڈرائنگ، کوئز، ڈانس، نظم خوانی اور مضمون نویسی کے مقابلے منعقد کیے گئے۔ اس کے ساتھ ہی یوگا اور آداب پر لیکچر اور جادو کے کھیل جیسے تفریحی پروگرام بھی پیش کیے گئے۔
النیس ٹو ویلنس پروگرام کے تحت کرنل سنجے چترویدی نے تمام بچوں کو ہاتھ دھونے اور صفائی اپنانے کی تربیت بھی دی۔
بہترین اسکول کا ایوارڈ کوٹھاری انٹرنیشنل اسکول نے جیتا۔ مختلف مقابلوں میں کامیاب ہونے والے طلبہ کے نام اس طرح ہیں:

ڈرائنگ – درجہ سوم تا پنجم
اول: انیربان مہیر – کیندریہ ودیالیہ
دوم انوشکا – انتہ پررنا اسکول
سوم آرادھیا شکلا_ – ریڈیئنٹ اکیڈمی

ڈرائنگ – درجہ ششم تا ہشتم
اول نیتک گپتا- آئی وی انٹرنیشنل اسکول
دوم ایشو چوہان- گریٹ کولمبس اسکول
سوم لیلانشی – جی.جی.ایس.ایس اسکول

کوئز مقابلہ – درجہ سوم تا پنجم
اول ایوان رتول_ – کوٹھاری انٹرنیشنل اسکول
دوم کیان رتول_ – کوٹھاری انٹرنیشنل اسکول
سوم پرانجلی سنگھ_ – ہولی پبلک اسکول

کوئز مقابلہ – درجہ ششم تا ہشتم
اول مینک جوشی – ہولی پبلک اسکول
دوم کاویا چوہان – گریٹ کولمبس
سوم ابھسپا – ایس.ایس پبلک اسکول

رقص مقابلہ – درجہ سوم تا پنجم
اول آرادھیا راجبھر – جیسس میری پلے وے
دوم نیتی سنگھ – دی ملینیم اسکول
سوم سا کشی – جیسس میری پلے وے

رقص مقابلہ – درجہ ششم تا ہشتم
اول نیتا تیاگی ایس.آر ڈی.اے.وی سینئر سیکنڈری اسکول
دوم کاشوی مجومدار – ایس.ایل.ایس ڈی.اے.وی پبلک
سوم راد ھکا وشواس – جی.جی.ایس.ایس.ایس

_تقریر مقابلہ – درجہ سوم تا پنجم

اول ویوان کپور – کوٹھاری انٹرنیشنل اسکول
دوم رسنا سائی_ – ڈی.اے.وی سینٹینری اسکول
سوم آویشی گپتا – بھارت نیشنل

مضمون نویسی مقابلہ – درجہ ششم تا ہشتم
اول کاشکا متل – کوٹھاری انٹرنیشنل اسکول
دوم انش کمار – سیلویشن ٹری اسکول
سوم سشٹھا سنہا – دی ملینیم اسکول

تمام مقابلوں کے فاتح شرکاء کو نقد انعام اور پرکشش گفٹ ہیمپرز دے کر حوصلہ افزائی کی گئی، ساتھ ہی تمام شرکاء کو شرکت کا سرٹیفکیٹ اور ریفریشمنٹ فراہم کیا گیا۔
سرپرستوں نے کہا کہ یہ پرگرام بچوں کی صلاحیتوں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے اور ان میں اعتماد، تخلیقیت اور مقابلے کا صحت مند جذبہ پیدا کرتا ہے۔(پریس ریلیز )

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا
قومی خبریں

ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا
قومی خبریں

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی اہم شخصیات کو پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
Next Post
جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد

جمعیۃ علماء مشرقی دہلی کی مجلس منتظمہ کا اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

34 منٹس ago
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem