• Home
منگل, جولائی 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

زیڈ پی ایم سربراہ لالدوہوما ہونگے میزورم کے نئے وزیر اعلیٰ

بر سراقتدار ایم این ایف کی شرمناک شکست ،وزیر اعلیٰ زورم تھانگا بھی اپنی سیٹ بھی نہیں بچا سکے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2023
in ریاستی خبریں
0
زیڈ پی ایم سربراہ لالدوہوما ہونگے میزورم کے نئے وزیر اعلیٰ

نئی دہلی :میزورم اسمبلی انتخاب میں برسراقتدار طبقہ ایم این ایف (میزو نیشنل فرنٹ) کو زبردست دھچکا لگا ہے۔ نہ صرف پارٹی کو شرمناسک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، بلکہ موجودہ وزیر اعلیٰ زورم تھانگا کو بھی اپنی سیٹ پر ہار ملی ہے۔زورم پیپلز موومنٹ ( زیڈ پی ایم) نے اس بار اسمبلی انتخاب میں سبھی کو حیران کرتے ہوئے 27 سیٹوں پر جیت حاصل کر لی ہے جو کہ حکومت سازی کے لیے ضروری 20 سیٹوں سے بہت زیادہ ہے۔ ایم این ایف کو محض 10 سیٹیں حاصل ہوئی ہیں، جبکہ بی جے پی کو 2 اور کانگریس کو 1 سیٹ پر جیت ملی ہے۔
الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ پر جو ریزلٹ ظاہر کیا گیا ہے اس کے مطابق آئیزول مشرق-1 اسمبلی حلقہ میں زیڈ پی ایم کے لالتھن سانگا نے موجودہ وزیر اعلیٰ زورم تھانگا کو 2101 ووٹوں سے شکست دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ کا اس طرح اپنی سیٹ ہار جانا حیران کرنے والا ہے۔ انھوں نے 8626 ووٹ حاصل کیے، جبکہ اس سیٹ سے فاتح لاتھن سانگا کو 10727 ووٹ ملے۔
زیڈ پی ایم کی بہترین کارکردگی پر پارٹی کے وزیر اعلیٰ امیدوار لالدوہوما نے کہا کہ ’’کل یا پرسوں میں گورنر سے ملاقات کروں گا۔ حلف برداری اسی مہینے ہوگی۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ میزورم مالی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ موجودہ حکومت سے وراثت میں ہمیں یہی ملنے والا ہے اور معاشی اصلاح کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہم وسائل جمع کرنے کی کوشش کریں گے۔ لالدوہوما کا کہنا ہے کہ وہ اپنے عزائم کو پورا کریں گے اور ریاست کے حالات بہتر بنانے کے لیے سبھی ضروری اقدام کیے جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ
بہار

ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت
بہار

بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا
بہار

ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
بہار

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل
بہار

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
Next Post
عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کی معطلی منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد  الیکشن کمیشن پہنچا

13 گھنٹے ago
ہم آئین کے خادم ہیں، مالک نہیں۔چیف جسٹس آف انڈیا

ہم نے اپنا سامان اور فرنیچر پیک کر لیا ہے-جسٹس چندرچوڑ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार