• Home
پیر, دسمبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

اسمبلی انتخاب کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے نوجوانوں کو بیدار کرنے کے مقصد سے اہم قدم اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
in بہار
0
نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

ہندوستان کے جواں سال طوفانی بلے باز ویبھو سوریہ ونشی نے کم عمری میں ہی اپنی ایک الگ شناخت بنا لی ہے۔ صرف 14 سال کی عمر میں ہی ویبھو سوریہ ونشی نے بڑے بڑے گیند بازوں کے چھکے چھڑائے ہیں۔ اپنی تیز طرار بلے بازی کے باعث سرخیوں میں رہنے والے ویبھو سوریہ ونشی کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن نے انھیں ایک بڑی ذمہ داری سونپی ہے۔ بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے ان کا استعمال نوجوان طبقہ کو بیدار کرنے کے لیے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے نے سبھی کی توجہ اپنی طرف کھینچی ہے۔

الیکشن کمیشن نے نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ کے طور پر منتخب کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ بہار میں اسمبلی انتخاب 2 مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلا مرحلے میں ووٹنگ 6 نومبر کو ہوگی، جبکہ دوسرے مرحلہ میں 11 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹ کی اہمیت اور عوام کو بیدار کرنے کے مقصد سے ہی الیکشن کمیشن مشہور شخصیات کو اپنا آئیکن بناتا ہے، اور اسی کے تحت اس بار ویبھو سوریہ ونشی کو یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن اور پریس انفارمیشن بیورو نے ویبھو سوریہ ونشی کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے بہار کی عوام سے جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی ہے۔ ویبھو سوریہ ونشی اس ویڈیو میں کہتے ہیں ’’نمسکار، میں آپ سب کو پرنام کرتا ہوں۔ جب بھی میں میدان میں اترتا ہوں، میرا کام ہوتا ہے اچھا کھیلنا اور اپنی ٹیم کو فتحیاب کرنا۔ اسی طرح جمہوریت میں آپ سب کا اہم کام ہے ووٹ دینا۔ اس لیے بیدار بنیے اور اسمبلی انتخاب میں ووٹ دیجیے۔‘‘ اس ویڈیو میں ویبھو سوریہ ونشی نے بہار اسمبلی انتخاب کو ایک نیا نعرہ ’ووٹ کرے گا بہار، اپنی سرکار چنے گا بہار‘ بھی دیا۔

دوسری طرف ’پنچایت‘ سیریز کے اداکار چندن رائے اور سہرسہ کے اداکار پنکج جھا کو ’سویپ آئیکن‘ بنایا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ووشو کھلاڑی سومیہ آنند، آیوش ٹھاکر، ہاکی کھلاڑی جیوتی کماری، سماجی کارکن تبسم علی اور اپنی پینٹنگ سے لوگوں کو حیران کرنے والے اشوک کمار وشواس کو بھی ’سوین آئیکن‘ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ مکمل

پرنٹ میڈیا میں اشتہارات کی اشاعت کے لیے الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان

محکمہ موسمیات کی جانب سے دہلی- این سی آر کے لیے یلو الرٹ جاری

5 گھنٹے ago
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

آر ایس ایس کو بی جے پی کے نقطہ نظر سے دیکھنا غلط

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार