• Home
منگل, ستمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

آپ حکومت چلانے کے قابل نہیں ہیں!‘ ادھو ٹھاکرے کا بی جے پی پر حملہ

شیوسینا کے یوم تاسیس کے موقع پر ادھو ٹھاکرے نے بی جے پی پراپوزیشن کو ختم کرنے کا بھی الزام لگایا۔

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2023
in قومی خبریں
0
آپ حکومت چلانے کے قابل نہیں ہیں!‘ ادھو ٹھاکرے  کا بی جے پی پر حملہ

ممبئی: شیوسینا کے یوم تاسیس کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ جب کانگریس اقتدار میں تھی تو کہتے تھے کہ اسلام خطرے میں ہے، لیکن اب جب کہ بی جے پی پچھلے 10 سال سے اقتدار میں ہے، ہندو جن آکروش مورچہ نکالا جا رہا ہے۔ اس کا صاف  مطلب ہے کہ آپ اقتدار چلانے کے قابل نہیں ہیں۔ نیوز پورٹل ای بی پی پر شائع خبر کے مطابق ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ  کشمیر اور منی پور میں ہندو مارے جا رہے ہیں اور آپ حزب اختلاف  کو ختم کر  نے میں مصروف ہیں ۔

شمال مشرقی ریاست میں جاری جھڑپوں اور تشدد کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی کے آئندہ امریکی دورے پر مرکز اور بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ منی پور میں ڈبل انجن والی حکومت پٹری سے اتر گئی ہے۔ منی پور جل رہا ہے اور وزیر اعظم امریکہ  جا رہے ہیں ۔ ٹھاکرے نے پوچھا کہ اگر آپ وزیر اعظم کو سورج کہہ رہے ہیں تو منی پور میں سورج کیوں نہیں نکل رہا؟

منی پور میں ڈبل انجن والی حکومت پٹری سے اتر گئی ہے۔ امت شاہ نے ریاست کا دورہ کیا، لیکن وزیر اعظم نہیں گئے۔ ہجوم بی جے پی رہنماؤں  اور وزراء کے گھروں کو جلا رہے ہیں ۔ ہمیں خوشی ہونی چاہیے کہ منی پور میں بی جے پی رہنماؤں  کو مارا پیٹا جا رہا ہے۔منی پور ملک کا حصہ ہے اور آپ اس پر خاطر خواہ توجہ نہیں دے رہے ہیں۔ کسی کو بھی اس طرح نہیں مارنا چاہیے، چاہے وہ ہمارے سیاسی مخالفین ہی کیوں نہ ہوں۔ یہ ہمارا ہندوتوا ہے۔ آپ کو بتا دیں، مہاراشٹر میں ایسا پہلی بار ہوا ہے جب ایکناتھ شندے اور ادھو ٹھاکرے نے شیو سینا کا یوم تاسیس الگ الگ منایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

وقف کے لیے 5 سال تک اسلام کا پیروکار ہونا ضروری نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک
قومی خبریں

تیز رفتار بی ایم ڈبلو کی ٹکر سے وزارت خزانہ کا اہلکار ہلاک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم
قومی خبریں

 ’ڈوسو‘ انتخاب سے عین قبل ڈی یو کے ذاکر حسین کالج میں تصادم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

الیکشن کمیشن پورے ملک میں ’ایس آئی آر‘ کے لیے پرعزم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2025
Next Post
مہاراشٹر میں تختہ پلٹ ناکام ہوتا تو خود کو گولی مار لیتے شندے‘، ریاستی وزیر دیپک کیسرکر کا سنسنی خیز دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

19 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

دہلی یونیورسٹی تبدیلی چاہتی ہے-سچن پائلٹ

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार