• Home
اتوار, مئی 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    راہل گاندھی کو دربھنگہ میں روکے جانے سے کھڑگے اور پرینکا ناراض

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کا میچ کب ہوگا؟

رواں برس بھارت میں ماہِ اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور فائنلسٹ نیوزی لینڈ کے درمیان احمد آباد میں ہوگا۔

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2023
in کھیل
0
ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کا میچ کب ہوگا؟

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  ورلڈکپ میں 10 ٹیموں کے درمیان 48 میچز کھیلے جائیں گے، بھارت کا پہلا میچ آسٹریلیا کے خلاف 8 اکتوبر کو چنئی میں ہوگا جب کہ پاکستان اپنا افتتاحی میچ 13 اکتوبر کو کوالیفائنگ ٹیم کے خلاف کھیلے گا۔

میگا ایونٹ کا سب سے بڑا ٹاکرا یعنی پاکستان اور بھارت کا میچ 15 اکتوبر بروز اتوار کو ہوگا، امکان ہے کہ یہ میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں ہو۔

بھارتی میڈیا کے دعوے:

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دنیا کے سب سے بڑے اسٹیڈیم میں کھیلنے پر تحفظات ظاہر کیے ہیں تاہم پاکستان بمقابلہ بھارت کے مقام کا حتمی فیصلہ اب تک نہیں ہوسکا ہے۔

بھارتی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ وہ اس سال ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ کریں گے تاہم اگر پاکستان فائنل میں پہنچا تو فائنل احمد آباد میں کھیلنے پر رضامند ہے۔

گرین شرٹس کے میچز کے وینیو:

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرین شرٹس کے حیدرآباد، چنئی اور بنگلورو میں اپنے میچز کھیلنے کی توقع ہے۔

ایونٹ کا فائنل 19 نومبر کو نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میگا ایونٹ میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں سے میزبان بھارت، پاکستان، انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقا، بنگلا دیش، افغانستان اور نیوزی لینڈ یعنی ان 8 ٹیموں نے براہ راست ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا۔

کوالیفکیشن راؤنڈ سے دو ٹیمیں مین ایونٹ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلے اس سال جون میں میزبان زمبابوے، ویسٹ انڈیز، سری لنکا، نیدرلینڈز، اسکاٹ لینڈ، عمان، نیپال، امریکا، متحدہ عرب امارات، آئرلینڈ کے درمیان ہوں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بنگلہ دیش دورے کے لئے شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل
کھیل

تمیم اقبال کو پڑا دل کا دورہ، اسپتال میں داخل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2025
ونیش پھوگاٹ نے جیند میں اپنے دفتر پر لوگوں کے مسائل سنے
کھیل

ڈبلیو ایف آئی پابندی ہٹنے پر وِنیش پھوگاٹ کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2025
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہندوستان کی شاندار فتح
کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں ہندوستان کی شاندار فتح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2025
Next Post
پاکستان میں حالات تشویشناک، شہباز کابینہ کی میٹنگ میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی سفارش

پاکستان میں حالات تشویشناک، شہباز کابینہ کی میٹنگ میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی سفارش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بوکارو اسٹیل پلانٹ میں آگ لگنےسے افرا تفری

حیدر آباد میں آتشزدگی میں 17افراد کی موت، درجنوں زخمی

4 گھنٹے ago
بڑھتی مہنگائی کو لے کر آر بی آئی کی رپورٹ پر مودی حکومت کو جواب دینا چاہیے: ملکارجن کھڑگے

مہاتما گاندھی سیریز کے تحت 20 روپے کے نئے نوٹ جلد

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem