• Home
اتوار, فروری 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یہ کیسی محبت! درگاہ پر چادر چڑھائیں اور بچیوں کے سروں سے حجاب چھین لیں ۔اویسی

آج بھارت کے مسلمان اپنے آپ کو بالکل ویسا ہی محسوس کر رہے ہیں جیسا ہٹلر کے زمانے میں یہودی محسوس کرتےتھے

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2024
in قومی خبریں
0
یہ کیسی محبت! درگاہ پر چادر چڑھائیں اور بچیوں کے سروں سے حجاب چھین لیں ۔اویسی

اکولا:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)صدراور ممبر پارلیمنٹ نےاسدالدین اویسی نے کہا ہےکہ جب سے نریندر مودی ملک کے وزیر اعظم بنے ہیں، 1 لاکھ 80 ہزار مسلمان اعلیٰ تعلیم سے محروم کر دیئے گیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اور ان کی پارٹی کہتی ہے کہ 22 جنوری اس ملک کا تاریخی دن تھا، میں نے پارلیمنٹ میں یہ بات کہی کہ اگر 22 جنوری تاریخی دن تھا تو اس کی بنیاد 6 دسمبر 1992 کو رکھی گئی تھی۔ اسد الدین اویسی نے کہا کہ ’’سپریم کورٹ نے ’آستھا‘ کی بنیاد پر فیصلہ دے کر پورے ملک کو یہ پیغام دیا ہے کہ آستھا بڑی ہے اور ثبوتوں کو نہیں دیکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ’’رائٹ ٹو ریلیجن (مذہب کا حق) ہندوستان کی آئین میں دیا گیا ہے ایک حق ہے اور بی جے پی و آر ایس ایس یہ چاہتی ہیں کہ یہ ہم سے چھین لیا جائے۔
نیوز پورٹل ’اے بی پی‘ کی خبر کے مطابق نے پی ایم مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کونسی محبت ہے کہ آپ خواجہ اجمیری کی درگاہ پر تو چادر چڑھائیں گے لیکن ہماری بچیوں کے سروں سے حجاب چھین لیں گے۔اویسی نے کہا کہ دہلی میں ایک 500 سال پرانی مسجد کو بغیر کسی نوٹس کے شہید کر دیا گیا۔ آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ گیانواپی مسجد میں کیا ہو رہا ہے۔ اس لیے آپ سے یہ اپیل ہے کہ مساجد کو آباد رکھیں۔ اسد الدین اویسی نے مہاراشٹر کے اکولا میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’ جو بات میں نے پارلیمنٹ میں کہی تھی وہی بات میں آج یہاں آپ لوگوں کے سامنے کہتا ہوں کہ آج بھارت کے مسلمان اپنے آپ کو بالکل ویسا ہی محسوس کر رہے ہیں جیسا ہٹلر کے زمانے میں یہودی محسوس کرتےتھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات
قومی خبریں

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی  گیزر پھٹنے سے جاں بحق
قومی خبریں

درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی گیزر پھٹنے سے جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش
قومی خبریں

بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

’پریکشا پر چرچہ‘ میں وزیر اعظم کی بچوں سے بات چیت

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل مسافروں کو اب مزید چوکس رہنے کی ضرورت

by Qaumi Tanzeem
فروری 6, 2026
ممبئی ایئرپورٹ پربڑا  حادثہ ہوتے ہوتے بچا
قومی خبریں

ممبئی ایئرپورٹ پربڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

by Qaumi Tanzeem
فروری 4, 2026
Next Post
کمل ناتھ کانگریس میں برقراررہیں گے

کمل ناتھ کانگریس میں برقراررہیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نکسلیوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی

مہاراشٹر میں 71 لاکھ کے انعامی 7 نکسلی ہلاک

7 گھنٹے ago
سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem