• Home
منگل, ستمبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سکھ خواتین کے لئے بھی ہیلمیٹ لگانا لازمی، پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ کا واضح حکم

صرف پگڑی پہننے والوں کو چھوٹ، قانون میں ترمیم کرنے پر چنڈی گڑھ انتظامیہ اور مرکزی حکومت کو پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 9, 2024
in قومی خبریں
0
سکھ خواتین کے لئے بھی ہیلمیٹ لگانا لازمی، پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ کا واضح حکم

پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے خواتین کو ہیلمیٹ سے چھوٹ دینے کے معاملے میں واضح حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ یہ چھوٹ صرف ان سکھ خواتین کے لیے ہے جو پگڑی پہنتی ہیں، باقی خواتین کو ہیلمیٹ پہننا لازمی ہوگا۔ اس معاملے میں ہائی کورٹ نے ہریانہ، پنجاب اور چنڈی گڑھ انتظامیہ سے بغیر ہیلمیٹ دوپہیہ گاڑیاں چلانے والی یا پیچھے بیٹھی خواتین کے چالانوں کی تفصیل بھی مانگی ہے۔
پنجاب-ہریانہ ہائی کورٹ نے موٹر گاڑی حادثوں اور سڑک تحفظ کو لے کر جانکاری لیتے ہوئے سماعت شروع کی تھی۔ اس معاملے میں چنڈی گڑھ انتظامیہ نے ہائی کورٹ کو بتایا تھا کہ 6 جولائی 2018 کو موٹر وہیکل ایکٹ میں ترمیم کرکے صرف پگڑی پہننے والی سکھ خواتین کو ہیلمیٹ سے چھوٹ کا نظم کیا گیا تھا۔ اس کے تحت دیگر سبھی خواتین کے لیے ہیلمیٹ پہننا لازمی کیا گیا تھا، چاہے وہ سکھ ہو یا نہیں۔ اس کے بعد مذہبی تنظیموں کے ذریعہ اس کی مخالفت شروع ہو گئی تھی۔
اسی درمیان انتظامیہ نے مرکزی حکومت سے ایڈوائزری مانگی، جس کے جواب میں سبھی سکھ خواتین کو ہیلمیٹ سے چھوٹ دینے کی رائے دی گئی۔ اس کے بعد قانون کو بدل دیا گیا اور پھر سے سبھی سکھ خواتین کو ہیلمیٹ سے چھوٹ دے دی گئی۔اس معاملے پر ہائی کورٹ نے چنڈی گڑھ انتظامیہ اور مرکزی حکومت کو پھٹکار لگاتے ہوئے کہا تھا کہ کیسے حکومت اس طرح کا نظم کر سکتی ہے۔ ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ ہیلمیٹ سے کیسے کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے۔ معاملہ تو خواتین کے تحفظ کا ہے، جس کی ہمیں فکر ہے۔ عدالت نے کہا تھا کہ مرکز کا رخ سمجھ سے باہر ہے، آخر سکھ خواتین کی پہچان کیسے ہوگی۔ کیا ہیلمیٹ نہیں پہننے والی ہر خاتون کو روک کر پوچھوگے کہ تم سکھ ہو یا نہیں۔

Prev Post
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں
قومی خبریں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی
قومی خبریں

نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری
قومی خبریں

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ
قومی خبریں

جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
Next Post
مرد ٹیلر نہ لیں خواتین کے کپڑوں کے ناپ

مرد ٹیلر نہ لیں خواتین کے کپڑوں کے ناپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

1 گھنٹہ ago
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem