• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ہم وندے بھارت ٹرینیں چلا رہے ہیں لیکن اسٹیشنوں پر سہولیات میسر نہیں!

بجلی کا جھٹکا لگنے سے بیٹی کی موت پر والد کا ریلوے پر الزام

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2023
in قومی خبریں
0
ہم وندے بھارت ٹرینیں چلا رہے ہیں لیکن اسٹیشنوں پر سہولیات میسر نہیں!

نئی دہلی: نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے باہر اتوار کو بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک خاتون کی موت ہو گئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن کے باہر پانی جمع ہو گیا تھا اور خاتون نے پانی سے بچنے کے لیے بجلی کے کھمبے کو پکڑ لیا تھا۔ اس کا تار باہر نکلا ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ بجلی کی زد میں آ گئی۔ جھٹکا لگنے کے بعد خاتون کا ابتدائی علاج نہیں ہوسکا، کیونکہ موقع پر کوئی ایمبولینس نہیں تھی، نہ ڈاکٹر تھے اور نہ ہی پولیس! متوفی کی شناخت ساکشی آہوجا کے طور پر کی گئی ہے جو مشرقی دہلی کے پریت وہار کی رہنے والی ہے۔ ساکشی کے والد لوکیش کمار نے ’این ڈی ٹی وی‘ سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ فیملی 40 منٹ کے بعد ہی اسٹیشن سے نکل سکی اور ان کی بیٹی اسپتال لے جاتے وقت دم توڑ گئی۔

ساکشی آہوجا کے والد لوکیش کمار چوپڑا نے بتایا ’’ہم ریلوے کی جدید ترین ٹرین ’وندے بھارت‘ سے چندی گڑھ جا رہے تھے۔ جب مجھے اطلاع ملی کہ میری بیٹی ساکشی آہوجا کی موت بجلی کا جھٹکا لگنے سے ہو گئی ہے، اس وقت میں پارکنگ کے مقام پر تھا۔ متعلقہ افسر کی لاپرواہی کی وجہ سے ایسا ہوا۔‘‘

انہوں نے کہا ’’ریلوے حکام نے ہمیں بتایا کہ کارروائی کی جائے گی لیکن ابھی تک کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ ہمارے نظام میں کوئی بہتری نہیں آ رہی ہے۔ ہم وندے بھارت جیسی اعلی معیار کی ٹرینیں چلا رہے ہیں لیکن اسٹیشنوں پر مناسب انفراسٹرکچر بنانے میں ہم ناکام رہے ہیں۔ بہت زیادہ رش کے باوجود وہاں کوئی سہولیات نہیں ہیں۔‘‘

چوپڑا نے کہا ’’مقامی مزدوروں نے الزام لگایا تھا کہ اس سے قبل بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا تھا۔ ہمارا نظام بہتر کیوں نہیں ہو رہا ہے؟ کوئی مناسب تفتیش کیوں نہیں ہو رہی ہے؟ چاروں طرف کیوں ننگی تاریں ہیں؟ تبھی کام کیوں کیا جاتا ہے جب میڈیا میں دکھایا جاتا ہے؟‘‘چوپڑا نے کہا ’’ہمیں پیسہ نہیں چاہیے، ذمہ داروں کو سزا دیں۔ ہمارا خاندان قانونی جنگ لڑنے کے لیے تیار ہے۔‘‘خیال رہے کہ مشرقی دہلی کے پریت وہار کی رہنے والی ٹیچر ساکشی آہوجا ہفتے کی رات اپنے شوہر کے ساتھ کہیں جانے کے لیے ٹرین پکڑنے آئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق موسلا دھار بارش کے باعث نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر پانی سے بھرے ہوئے ٹریک میں بجلی اتر گئی۔ خاتون اس کے رابطے میں آئی اور اس کی موت ہو گئی۔ پولیس اور ریلوے حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

ساکشی آہوجا کے دو بچے ہیں۔ ایک 9 سال کا بیٹا اور 7 سال کی بیٹی۔ اس حادثے میں دونوں بال بال بچ گئے۔ لوکیش چوپڑا نے کہا ’’میں گاڑی پارک کر رہا تھا اور اپنی بیٹی کو بیگ اور بچوں کے ساتھ ٹرین کی طرف جانے کو کہا لیکن وہاں کوئی مناسب انتظام نہیں تھا۔ وہ پانی میں چلی گئی اور بجلی کی زد میں آ گئی۔ وہاں 440 وولٹ کا ہائی ٹینشن تار تھا۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
ہلکی بارش کے بعد دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری تک پہنچا

ہلکی بارش کے بعد دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری تک پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

3 گھنٹے ago
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem