• Home
اتوار, دسمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

وہاب ریاض کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

عالمی کپ سے پہلے پاکستان کو جھٹکا، ریاض کا بین الاقوامی سطح پر تقریباً 15 سال کا کرکٹ کیریئر تھا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 16, 2023
in کھیل
0
وہاب ریاض کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

نئی دہلی. آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے قبل پڑوسی ملک پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے تجربہ کار تیز گیند باز وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تاہم وہ فرنچائز کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے۔ ریاض کا بین الاقوامی سطح پر تقریباً 15 سال کا کرکٹ کیریئر تھا۔ اس دوران انہوں نے پاکستان کی جانب سے گیندبازی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 237 کامیابیاں حاصل کیں جبکہ بلے بازی کرتے ہوئے 1200 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔
ریاض نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ جس کے ذریعے انہوں نے بتایا ہے کہ ‘ایک ناقابل یقین سفر کے بعد میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی، میری فیملی، کوچز، مینٹورز، ٹیم کے ساتھیوں، مداحوں اور ہر اس شخص کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا۔
اپنے 15 سالہ کرکٹ کیریئر کے دوران وہاب ریاض نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے کل 27 ٹیسٹ، 91 ون ڈے اور 36 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے۔ اس دوران انہوں نے 49 ٹیسٹ اننگز میں 34.51 کی اوسط سے 83 رنز، 90 ون ڈے میچوں میں 34.31 کی اوسط سے 120 رنز اور 35 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 28.56 کی اوسط سے 34 رنز بنائے۔
ے بازی کے دوران وہ 41 ٹیسٹ اننگز میں 8.5 کی اوسط سے 306 رنز بنانے میں کامیاب رہے، 66 ون ڈے میچوں میں 14.51 کی اوسط سے 740 رنز اور 18 ٹی ٹوئنٹی اننگز میں 12.83 کی اوسط سے 154 رنز بنائے۔ بین الاقوامی کرکٹ میں ان کے نام تین نصف سنچریاں ہیں۔ یہ تمام نصف سنچریاں ون ڈے فارمیٹ میں ان کے بلے سے نکلیں۔
اس وقت وہاب ریاض کھیل سے زیادہ سیاست میں سرگرم نظر آ رہے ہیں۔ رواں سال جنوری کے مہینے میں انہیں صوبہ پنجاب کا نگراں وزیر کھیل منتخب کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
خواتین کے فراڈ میں پھنسے بزرگ، 82لاکھ روپےگنوا دئے،تین گرفتار

خواتین کے فراڈ میں پھنسے بزرگ، 82لاکھ روپےگنوا دئے،تین گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

5 گھنٹے ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem