• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور میں پھر تشدد ،تین لاشیں برآمد ہونے کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مرنے والے تینوں ولیج گارڈ تھے جو رات کے وقت گاؤں کی رکھوالی کر رہے تھے ۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2023
in قومی خبریں
0
منی پور میں پھر تشدد ،تین لاشیں برآمد ہونے کے بعد کشیدگی میں اضافہ

امپھال : منی پور میں ایک بار پھر تشدد کی آگ بھڑکتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ جمعہ کی صبح اخرل ضلع واقع کوکی تھووائی گاؤں میں 3 لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد سے عوام میں دہشت پھیل گئی ہے۔ برآمد لاشوں کی حالت بہت خراب بتائی جا رہی ہے کیونکہ اس کے جسم پر چاقو کے نشانات بھی ہیں اور کئی اعضا کو کاٹا بھی گیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق جمعہ کی صبح کوکی تھووائی گاؤں میں گولی باری کا واقعہ پیش آیا۔ گولیوں کی آواز سے ایک بار پھر فضا میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ پولیس افسران کا کہنا ہے کہ جب پولیس نے تلاشی مہم چلائی تو یہاں جنگل کے علاقے سے 3 لاشیں برآمد ہوئیں۔ یہ لاشیں 24 سال سے 35 سال کی عمر کے نوجوانوں کے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جو لاشیں برآمد ہوئی ہیں، وہ تینوں ولیج گارڈ تھے جو رات کے وقت گاؤں کی رکھوالی کر رہے تھے اور ان کو ہی نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے اس معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے اور امن بنائے رکھنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔
واضح رہے کہ رواں ماہ میں منی پور کے الگ الگ حصوں سے تشدد کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ چراچندپور اور وشنوپور میں بھی بھیڑ نے کچھ مقامات پر لوگوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی وجہ سے حالات دن بہ دن فکر انگیز ہوتے جا رہے ہیں۔ منی پور میں تشدد کی شروعات 3 مئی کو ہوئی تھی اور اب تک 150 سے زیادہ لوگ مارے جا چکے ہیں۔ میتئی اور کوکی طبقہ کے درمیان ریزرویشن کو لے کر شروع ہوا نسلی تشدد پوری ریاست میں پھیل چکا ہے اور حالات اب بھی بہتر ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
ارریہ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں صحافی کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر  13 افراد ہلاک

بے قابو ٹرک کی زد میں آکر 13 افراد ہلاک

6 منٹس ago
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार