• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

نوح کے تشدد میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ویڈیوز کا اہم کردار

تشدد سے منسلسک کاروائی کرتے ہوئےحکومت نے نوح کے ایس پی ورون سنگلا کا بھی تبادلہ کر دیا ، نریندر بجارنیا نئے ایس پی مقرر

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2023
in قومی خبریں
0
نوح کے تشدد میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ویڈیوز کا  اہم کردار

نوح:نوح میں تشدد سے منسلسک کاروائی کرتے ہوئےحکومت نے ایس پی ورون سنگلا کا بھی تبادلہ کر دیا ہے۔ ورون سنگلا جلوس سے پہلےچھٹی پر چلے گئے تھے۔ ان کی جگہ نریندر بجارنیا نئے ایس پی ہوں گے۔پولیس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی 2300 ویڈیوز کی نشاندہی کی ہے۔ پولیس کا ماننا ہے کہ ان ویڈیوز نے تشدد بھڑکانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہریانہ پولیس نے نوح میں 46، فرید آباد میں 3، گروگرام میں 23، پلول میں 18 اور ریواڑی میں 3 ایف آئی درج کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ مجموعی طور پر 176 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
نوح پولیس نے کشیدگی پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں 7 ایف آئی آر درج کی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق شاہد نامی صارف نے 5 پوسٹیں کی تھیں۔ جب کہ ایک عادل اور شاعر گرو گھنٹال نے دو پوسٹ کی تھیں۔
پولیس کا خیال ہے کہ اس نے تشدد بھڑکانے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ پولیس نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کے سلسلے میں دفعہ 153، 153 اے، 295 اے، 298، 504، 109 اور 292 کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔ تاہم پولیس نے ابھی تک اس بات کا انکشاف نہیں کیا ہے کہ شاعر گرو گھنٹال کے نام سے اکاؤنٹ کون چلا رہا تھا۔ پولیس تقریباً 2300 ایسی ویڈیوز کی چھان بین کر رہی ہے، جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ تشدد پھیلانے کا ذمہ دار ہیں۔
حکومت ہریانہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری، ہوم، ٹی وی ایس این پرساد نے عوام کو یقین دلایا کہ متاثرہ علاقوں میں حالات تیزی سے معمول پر آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں چھٹ پٹ سرگرمیوں سے نمٹا جا رہا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ حکومت مناسب فورسز کے ساتھ پوری طرح تیار ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریاست بھر میں نیم فوجی دستوں کی 24 کمپنیاں تعینات ہیں۔ نوح میں کرفیو جاری ہے۔ اس کے علاوہ انٹرنیٹ بھی بند ہے۔ نوح کے علاوہ فرید آباد، پلول، سوہنا، پٹودی اور گروگرام کے مانیسر میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی نوح، سوہنا اور گروگرام میں مسلم کمیونٹی نے گھر پر نماز ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگ کی رپورٹ میں ہندوستان کے لئے خوشخبری

ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگ کی رپورٹ میں ہندوستان کے لئے خوشخبری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

7 گھنٹے ago
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem