• Home
پیر, فروری 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تروپتی کے لڈو میں گھٹیا سامان اور جانور کی چربی کا استعمال!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2024
in قومی خبریں
0
تروپتی کے لڈو میں گھٹیا سامان اور جانور کی چربی کا استعمال!

عالمی شہرت یافتہ لڈو بنانے میں گھٹیا سامان اور جانور کی چربی کے مبینہ استعمال کو لے کر اٹھے تنازعہ کے درمیان برسراقتدار تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ گجرات واقع مویشی تجربہ گاہ کے ذریعہ ملاوٹ کی تصدیق کی گئی ہے۔ ٹی ڈی پی ترجمان انم وینکٹ رمن ریڈی نے ایک پریس کانفرنس میں مبینہ تجربہ گاہ رپورٹ دکھائی جس میں دیے گئے گھی کے نمونے میں ’گائے کی چربی‘ موجود ہونے کی تصدیق کی گئی تھی۔
مبینہ تجربہ گاہ رپورٹ کے مطابق جانچ کیے گئے نمونوں میں ’لارڈ‘ (خنزیر کی چربی سے متعلق) اور مچھلی کے تیل کی موجودگی کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ نمونہ لینے کی تاریخ 9 جولائی 2024قابل ذکر ہے کہ آندھرا پردیش حکومت یا ترومالا تروپتی دیوستھانم (ٹی ٹی ڈی)، جو مشہور شری ونکٹیشور سوامی مندر کا انتظام و انصرام دیکھتا ہے، اس نے تجربہ گاہ کی رپورٹ پر کوئی آفیشیل تصدیق نہیں کی ہے۔ حالانکہ تجربہ گاہ سی اے ایل ایف (مویشی و خوردنی اشیا تجزیہ و تحقیق مرکز) گجرات کے آنند میں واقع این ڈی ڈی بی (قومی ڈیری ڈیولپمنٹ بورڈ) کی ایک کثیر موضوعاتی تجزیاتی تجربہ گاہ ہے۔
واضح رہے کہ آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ اور ٹی ڈی پی سپریمو این چندربابو نائیڈو نے بدھ کو الزام عائد کیا تھا کہ گزشتہ وائی ایس آر سی پی حکومت نے پاکیزہ مٹھائی تروپتی لڈو بنانے میں گھٹیا سامان اور مویشی کی چربی کا استعمال کیا تھا۔ حالانکہ اب اپوزیشن میں آ چکی وائی ایس آر کانگریس نے اس الزام کو سرے سے خارج کر دیا تھا۔ تھی اور تجربہ گاہ کی رپورٹ 16 جولائی کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہم اسکول جانا چاہتے ہیں مگر خوف یہ ہے کہ کوئی بم ہمارے سروں پر آگرے گا
قومی خبریں

دہلی میں 9 بڑے اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بی جے پی نے شیوسینا اوراین سی پی کو توڑ دیا ‘ ا ب مہاراشٹر کو توڑنا چاہتی ہے
قومی خبریں

مہایوتی کی سیاست پر ادھو ٹھاکرے کا سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا
قومی خبریں

آسام بی جے پی کاویڈیوسماج میں نفرت کو ہوا دینے کی خطرناک کوشش

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات
قومی خبریں

سنگرولی سے آئے قبائلیوں کے نمائندہ وفد سے راہل گاندھی کی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی  گیزر پھٹنے سے جاں بحق
قومی خبریں

درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی گیزر پھٹنے سے جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
فروری 8, 2026
بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش
قومی خبریں

بجٹ کے اثرات اور بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2026
Next Post
جج نے بنگلورو کے مسلم اکثریتی علاقہ کو ’منی پاکستان‘ کہہ دیا

جج نے بنگلورو کے مسلم اکثریتی علاقہ کو ’منی پاکستان‘ کہہ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

9 منٹس ago
ہم اسکول جانا چاہتے ہیں مگر خوف یہ ہے کہ کوئی بم ہمارے سروں پر آگرے گا

دہلی میں 9 بڑے اسکولوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

14 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem