• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں ’غیر منقسم ہندوستان‘ کی تصویر پر ہنگامہ، پاکستان-نیپال کے اعتراض پر جئے شنکر نے دیا جواب

بدھ کے روز نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل ’پرچنڈ‘ نے نیشنل اسمبلی کو بتایا کہ نقشہ سیاسی نہیں ہے اور انھوں نے اپنے حال ہی میں اختتام پذیر دورۂ ہند کے دوران اس معاملے کو اٹھایا تھا۔

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2023
in قومی خبریں
0
نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں ’غیر منقسم ہندوستان‘ کی تصویر پر ہنگامہ، پاکستان-نیپال کے اعتراض پر جئے شنکر نے دیا جواب

مرکزی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے جمعرات کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں ’غیر منقسم ہندوستان‘ کے نقشہ کو لے کر اٹھے ہنگامہ کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیاسی ایشو نہیں ہے اور نیپال جیسے دوست ممالک نے ہندوستان کی وضاحت کو سمجھ لیا ہے، لیکن پاکستان جیسا ملک اسے سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ جئے شنکر نے نیپال اور بنگلہ دیش جیسے دوست ممالک میں اٹھائے جا رہے ایشوز پر ایک سوال کے جواب میں یہ بات کہی۔ غیر منقسم ہندوستان کے نقشہ پر تنازعہ کے بارے میں پوچھے جانے پر جئے شنکر نے کہا کہ (وزارت خارجہ کے) ترجمان (ارندم باگچی) پہلے ہی بتا چکے ہیں کہ اسوکن کی حکومتی توسیع کو ظاہر کرتا ہے۔

اس سوال پر کہ کیا وضاحت نیپال جیسے دوست ممالک اور پاکستان جیسے ممالک کے لیے یکساں نہیں ہے، جئے شنکر نے چٹکی لیتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ ایک سیاسی ایشو ہے۔ دوست ممالک نے اسے سمجھا ہے، پاکستان کے پاس سمجھنے کی صلاحیت نہیں ہے۔

واضح رہے کہ نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل ’پرچنڈ‘، جو گزشتہ ہفتے ہندوستان آئے تھے، سے ان کی واپسی پر نقشہ کے بارے میں پوچھا گیا تھا۔ بدھ کے روز پرچنڈ نے نیشنل اسمبلی کو بتایا تھا کہ نقشہ سیاسی نہیں ہے اور انھوں نے اپنے حال ہی میں اختتام پذیر ہندوستانی دورہ کے دوران اس ایشو کو اٹھایا تھا۔ پرچنڈ نے کہا کہ ’’ہم نے نئے ہندوستانی نقشہ کا ایشو اٹھایا، جسے پارلیمنٹ میں رکھا گیا ہے۔ ہم نے تفصیلی مطالعہ نہیں کیا ہے، لیکن جیسا کہ میڈیا میں بتایا گیا ہے، ہم نے اس ایشو کو سنجیدگی سے اٹھایا۔ اس کے جواب میں ہندوستانی فریق نے کہا کہ یہ ایک ثقافتی اور تاریخی نقشہ ہے نہ کہ سیاسی۔ اسے سیاسی طور سے نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ اس کا مطالعہ کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن میں نے اس ایشو کو اٹھایا ہے۔‘‘گزشتہ ہفتے اس نقشے پر تنازعہ پیدا ہوا تھا کیونکہ پارلیمانی امور کے ساتھ ساتھ کوئلہ اور کانکنی وزیر پرہلاد جوشی سمیت کچھ بی جے پی لیڈران نے اسے ’غیر منقسم ہندوستان‘ یا ’انٹگریٹیڈ انڈیا‘ کی شکل میں ظاہر کیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا
قومی خبریں

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
ایئر انڈیا  اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا اور ایئر انڈیا ایکسپریس کا بڑا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک
قومی خبریں

گوا کے نائٹ کلب میں سلنڈر پھٹنے سے 25 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
Next Post
نہ ہی 500 کے نوٹ بند کیے جائیں گے، اور نہ ہی بند 1000 روپے کے نوٹ کی دوبارہ چھپائی ہوگی: آر بی آئی

نہ ہی 500 کے نوٹ بند کیے جائیں گے، اور نہ ہی بند 1000 روپے کے نوٹ کی دوبارہ چھپائی ہوگی: آر بی آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

3 گھنٹے ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem