• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اتر پردیش حکومت کا توانائی پر بڑا فیصلہ

بجلی فراہمی کا نظام اب نجی شعبہ یعنی پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کیا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2024
in قومی خبریں
0
قابل اعتماد، سستی اور پائیدار توانائی فراہم کرانے کا مقصد حاصل

توانائی کے شعبہ میں ہو رہے بے تحاشہ نقصان کے پیش نظر اتر پردیش حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ بجلی فراہمی کا نظام اب نجی شعبہ یعنی پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کیا جائے گا۔ پی پی پی (پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ) ماڈل کے تحت شروع میں ریاست کے پوروانچل علاقوں کو نجی شعبے کے حوالے کیا جائے گا، کیونکہ محکمہ توانائی کو سب سے زیادہ خسارہ پوروانچل اور دکشنانچل ڈسکام (بجلی کی تقسیم والے کارپوریشنز) علاقوں سے ہو رہا ہے۔ پیر کو پاور کارپوریشن کے چیئرمین ڈاکٹر آشیش کمار گوئل نے شکتی بھون ہیڈکوارٹر میں ایک میٹنگ کی جس میں ڈسکما کے مینجنگ ڈائریکٹرز اور چیف انجینئرس نے بھی حصہ لیا۔ ڈاکٹر آشیش کمار نے تمام اعلیٰ عہدیداران سے توانائی کے شعبہ میں ہو رہے نقصانات کو کیسے کم کیا جائے، اس بارے میں تجاویز مانگیں۔ میٹنگ میں موجود زیادہ تر شرکاء نے اڈیشہ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹاٹا پاور کی جانب سے کی جانے والی بجلی کی فراہمی کے ماڈل کا مطالعہ کرنے اور اسے اپنانے کا مشورہ دیا۔
آر ڈی ایس ایس (ریوائزڈ ڈسٹری بیوشن سیکٹر اسکیم) کے حوالے سے بلائی گئی میٹنگ میں چیئرمین نے ڈسٹری بیوشن کارپوریشنز کی خراب مالی حالت کا ذکر کیا۔ ساتھ ہی کہا کہ تمام تر کوششوں کے باوجود کارپوریشنز کا نقصان بڑھتا جا رہا ہے۔ بجلی خریداری میں جتنے رقم صرف کیے جا رہے ہیں اتنے بھی واپس نہیں آ پا رہے ہیں۔ چیئرمین نے آگے بتایا کہ ریاست کے لوگوں کو بجلی فراہمی کے لیے موجودہ مالی سال میں ہی کارپوریشنز کو حکومت سے 46130 کروڑ روپے کی امداد کی ضرورت پڑی ہے۔ اگر یہی حالت برقرار رہی تو اگلے سال 50-55 ہزار کروڑ روپے اور پھر 60-65 ہزار کروڑ روپے کی ضرورت ہوگی

میٹنگ میں کہا گیا کہ جس پی پی پی ماڈل کو اپنانے کی بات ہو رہی ہے، اس میں نجی کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر اور چیئرمین حکومت سے ہوں گے۔ عہدے کی تقسیم کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اگر پی پی پی ماڈل میں چیئرمین حکومت کا ہوگا تو اس کی موجودگی سے بجلی صارفین کے ساتھ ساتھ کارپوریشن کے افسران اور ملازمین کے مفادات کو بھی یقینی بنایا جا سکے گا۔ ساتھ ہی میٹنگ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کانٹریکٹ ملازمین کے مفادات کا بھی خیال رکھا جائےگا

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
جماعت اسلامی ہند کے وفد نے سنبھل کا دورہ کیا

جماعت اسلامی ہند کے وفد نے سنبھل کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گجرات کے وڈودرا میں گمبھيرا پل حادثے میں اب تک 19 افراد ہلاک

1 گھنٹہ ago
قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش  میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

قومی صحت مشن کے تحت اتر پردیش میں نیلامی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تقرری

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem