• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یکساں سول کوڈ کا مطلب ایک ملک، ایک شہری -اندریش کمار

اس قانون سے کسی بھی مذہب اور ذات کی خواتین پر ظلم نہیں ہوگا۔کسی کو اچھوت نہیں کہا جائے گا- آر ایس ایس لیڈر کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2023
in قومی خبریں
0
یکساں سول کوڈ کا مطلب ایک ملک، ایک شہری -اندریش کمار

نئی دہلی: یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے حوالے سے سیاسی ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ اس بات کا امکان ہے کہ یو سی سی بل پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے جو 20 جولائی سے شروع ہو رہا ہے۔ دریں اثنا، آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے یو سی سی کے بارے میں کہا ’’یو سی سی اعلان کرے گا کہ کوئی بھی کافر نہیں ہے، سب عقیدت مند ہیں۔ اس قانون کے نفاذ کے بعد کسی کو کافر نہیں کہا جائے گا۔‘‘

آر ایس ایس لیڈر نے کہا کہ یو سی سی ایکٹ کے نفاذ کے بعد کسی کو اچھوت نہیں کہا جائے گا۔ اندریش کمار نے کہا، ’’اس قانون کا مطلب ہے کہ ہم ایک ملک، ایک شہری ہیں۔ یہ قانون خواتین پر مظالم کو ختم کرتا ہے۔ اس قانون سے کسی بھی مذہب اور ذات کی خواتین پر ظلم نہیں ہوگا۔

اندریش کمار نے کہا کہ مولوی-مولانا مسلمانوں کو بھڑکانا بند کریں۔ مسلمان ان کے بہکانے میں نہیں آئیں گے۔ یو سی سی کی وکالت کرتے ہوئے انہوں نے اسے خواتین کے حقوق کو مضبوط کرنے والا قرار دیا۔ آر ایس ایس لیڈر نے کہا کہ یو سی سی قانون تمام مذاہب کی خواتین پر مظالم کا خاتمہ کرے گا۔‘‘

خیال رہے کہ پچھلے دنوں وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک پروگرام کے دوران یکساں سول کوڈ کا ذکر کیا تھا۔ یو سی سی کی وکالت کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ووٹ بینک کی سیاست اس کا خوف دکھا کر کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ یونیفارم سول کوڈ لانے کا کہہ رہی ہے۔

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے منگل (4 جولائی) کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد کہا کہ ان کی حکومت یکساں سول کوڈ (یو سی سی) پر کام کر رہی ہے اور اسے جلد ہی نافذ کیا جائے گا۔ تاہم، انہوں نے یو سی سی پر وزیر اعظم کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت کی تردید کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

Next Post
ضمانت دینے کے لیے عورت ہونا کوئی معیار نہیں -کرناٹک ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

22 گھنٹے ago
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार