• Home
اتوار, نومبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یکساں سول کوڈ بل کو اتراکھنڈ اسمبلی کی منظوری حاصل

اب صدر کے دستخط کے بعد بل قانون کی شکل اختیار کر لےگا

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2024
in قومی خبریں
0
یکساں سول کوڈ بل کو اتراکھنڈ اسمبلی کی منظوری حاصل

دہرادون: اتراکھنڈ اسمبلی میں طویل بحث کے بعد بدھ کو یکساں سول کوڈ (یو سی سی) بل کو اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا گیا۔ منگل کو وزیراعلی پشکر سنگھ دھامی نے یو سی سی بل پیش کیا تھا اور پھر اس پر بحث شروع ہوئی۔ یو سی سی بل پر دو دن کی بحث کے بعد آج اسے منظور کر لیا گیا ہے۔ اسمبلی سے منظور ہونے کے بعد یو سی سی بل اب قانون بن گیا ہے۔ اس اتراکھنڈیوسی سی بل منظور کرنے والی پہلی ریاست بن گئی ہے۔
بل پاس ہونے کے بعد وزیراعلی پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ یہ قانون برابری، یکسانیت اور مساوی حقوق کے بارے میں ہے۔ اس حوالے سے کئی شکوک و شبہات تھے لیکن اسمبلی میں دو دن کی بحث کے بعد سب کچھ واضح ہو گیا۔ یہ قانون کسی کے خلاف نہیں ہے۔پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ یہ ان خواتین کے لئے ہے جنہیں سماجی اصولوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس سے ان کا اعتماد مضبوط ہوگا۔ یہ قانون خواتین کی مجموعی ترقی کے لئے ہے۔ بل پاس ہو چکا ہے۔ اب ہم اسے صدر کو بھیجیں گے۔ صدر کے دستخط ہوتے ہی یہ ریاست میں قانون بن جائے گا۔پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ وہ کمیٹی کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ تقریباً 10 ہزار لوگوں سے براہ راست بات کی گئی۔ مسودے کا جائزہ لیا گیا اور پھر پیش کیا گیا۔ میں عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ وزیراعظم مودی کا خصوصی شکریہ۔ اب ہم اسے صدر کے پاس بھیجیں گے اور ان کی منظوری کے بعد ہم اسے قانون کے طور پر نافذ کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

سمندری طوفان ’ارنب‘آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب پہنچا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
Next Post
 کنور دانش علی کو جان سے مارنے کی دھمکی

 کنور دانش علی کو جان سے مارنے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حوثی باغیوں کی حراست میں اقوام متحدہ کے ملازم کی موت پر سکریٹری جنرل  کا اظہار افسوس

3 گھنٹے ago
بہار سمیت سات ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ شروع

اترپردیش میں ووٹر لسٹ سے 1.27 کروڑ ہندو ووٹرسں کے نام غائب – یوگی آدتیہ ناتھ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार