• Home
جمعرات, فروری 19, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

عدالت نے متعلقہ پاسپورٹ اتھارٹی کو ہدایت کی کہ وہ درخواست گزارکے دعوے کا چھ ہفتوں میں نپٹارا کرے۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2023
in ریاستی خبریں
0
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

پریاگ راج۔الہ آباد ہائی کورٹ نے کہاہے کہ محض ایک زیر التوا فوجداری مقدمے کی بنیاد پر دعویدارکو پاسپورٹ دینےسے انکار کیاجاسکتا ہے۔جسٹس مہیش چندرترپاٹھی او رجسٹس پرشانت کمار پر مشتمل ڈویثرن بنچ نے جونپور ضلع کے آکاش کمار کی طرف سے دائر کردہ تحریری درخواست کو نمٹاتے ہوئے یہ تبصر ہ کیا۔عدالت نے متعلقہ پاسپورٹ اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ اس سلسلے میں عدالت عظمیٰ او رہائی کورٹ کے متعلقہ فیصلوں کی روشنی میں پاسپورٹ کے اجراء کے درخواست گزارکے دعوے کا چھ ہفتوں میںنپٹارا کرے۔
کمار نے ایک تحریری درخواست دائر کی تھی جس میں عدالت سے 21جولائی 2023کے پاسپورٹ سیوا کیندر‘ وارانسی کے منظورکردہ حکم کے منسوخ کرنے کی درخواست اس بنیاد پر مسترد کردی گئی تھی کہ پولیس کی تصدیق کی رپورٹ واضح نہیں تھی۔اپنی تحریری درخواست میں درخواست گزار نے عدالت سے علاقائی پاسپورٹ افسر‘ لکھنو اور پاسپورٹ سیوا کیندر‘ وارانسی سے پاسپورٹ جاری کرنے کی ہدایت دینے کی بھی درخواست کی تھی۔
درخواست گذار کے وکیل نے استدعاکی تھی کہ عدالت عظمیٰ اور اس عدالت کا یہ طئے شدہ قانون ہے کہ محض فوجداری مقدمے کی بنیاد پر پاسپورٹ سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔اپنی عرضی کے حق میں‘ انہوں نے باسو یادو بمقابلہ یونین آف انڈیا(2002)کے معاملے میں اس عدالت کے فیصلے پر اعتماد کیا‘جس میں موجودہ کیس کا مکمل احاطہ کیاگیا ہے۔انہوں نے ونگالا کستوری رنگا چار یولو بمقابلہ سی بی ائی(2021))کے معاملے میں عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر بھی انحصار کیا‘جس میں کہاگیاتھا کہ پاسپورٹ اتھارٹی مجرمانہ اپیل کے زیرالتواء ہونے کی بنیاد پر پاسپورٹ کی تجدیدسے انکارنہیں کرسکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس
بہار

42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

by Qaumi Tanzeem
فروری 19, 2026
راجستھان اسمبلی میں بی جے پی رکنِ اسمبلی کا بجٹ پر ’شرمناک‘ بیان
ریاستی خبریں

ادھیر رنجن چودھری کا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو خط

فروری 18, 2026
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
بہار

پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2026
گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک
بہار

کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2026
Next Post
پی ایف آئی نے پابندی کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

8 گھنٹے ago
راجستھان اسمبلی میں بی جے پی رکنِ اسمبلی کا بجٹ پر ’شرمناک‘ بیان

راجستھان اسمبلی میں بی جے پی رکنِ اسمبلی کا بجٹ پر ’شرمناک‘ بیان

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार