• Home
جمعرات, جنوری 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ہزاری باغ میں المناک سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، دو درجن زخمی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2024
in ریاستی خبریں
0
ہزاری باغ میں المناک سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، دو درجن زخمی

جھارکھنڈ کے ہزاری باغ ضلع کے برکٹھا بلاک کے گورہر میں جمعرات کی صبح 6 بجے کولکاتا سے پٹنہ جا رہی وشالی نامی مسافر بس ایک بڑے حادثہ کی شکار ہو گئی۔ اس دردناک حادثہ میں تقریباً 12 لوگوں کی موت کی خبر ہے جبکہ دو درجن سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی بات کہی جا رہی ہے۔ موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ جہاں حادثہ ہوا وہاں 6 لین سڑک تعمیر کے دوران کمپنی نے سڑک کاٹ کر چھوڑ دیا ہے، جس کے سبب وہاں سے گزر رہی بس بے قابو ہو گئی اور گڈھے میں اُلٹ گئی۔ قابل ذکر ہے کہ برکٹھا سکس لین کی تعمیر گزشتہ 6 برسوں سے چل رہی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق ایک بس اچانک بے قابو ہو کر اُلٹ گئی۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ روڈ پر کہرا اور دھند کا اثر ہونے کی وجہ سے بہت کم دکھائی دے رہا تھا، جس کے سبب ڈرائیور کا بس پر سے توازن بگڑ گیا اور یہ حادثہ رونما ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثہ کے وقت بس کی رفتار بھی تیز تھی۔

حادثے کے بعد لوگوں کی چیخ و پکار سن کر آس پاس کے دیہی لوگ وہاں پر پہنچے اور گورہر تھانہ کی پولیس کی مدد سے زخمیوں کو باہر نکالا گیا۔ مہلوکین میں سب سے زیادہ تعداد خواتین کی بتائی جا رہی ہے۔ حادثے میں زخمی ہوئے لوگوں میں کئی کی حالت سنگین بتائی جاتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے  متنازع بیان  پر سیاسی گھمسان
اتر پردیش

ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے متنازع بیان پر سیاسی گھمسان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 15, 2026
مدھیہ پردیش میں چائنیز مانجھے پرعائد پابندی کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں چائنیز مانجھے پرعائد پابندی کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2026
مہاراشٹر میں لاڈکی بہن یوجنا کی ایڈوانس رقم پر روک
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں لاڈکی بہن یوجنا کی ایڈوانس رقم پر روک

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
اندور میں  اندوہناک سڑک حادثہ میں 3 افراد  کی موت
ریاستی خبریں

اندور میں اندوہناک سڑک حادثہ میں 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 9, 2026
روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر
بہار

روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
Next Post
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

بہار کی تعلیمی صورتحال پر نتیش حکومت سےوائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

دہلی ایئرپورٹ پر حادثہ ہوتے ہوتے بچا

5 گھنٹے ago
ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے  متنازع بیان  پر سیاسی گھمسان

ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے متنازع بیان پر سیاسی گھمسان

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार