• Home
اتوار, نومبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تاج محل میں نماز ادا کرنےسے سیاح کو روکا گیا

نماز کے لئے چٹائی بچھانے پرسیکورٹی عملے سیاح کوکنٹرول روم لے گئے اور معافی نامہ جمع کرایا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2023
in قومی خبریں
0
تاج محل میں نماز ادا کرنےسے سیاح کو روکا گیا

آگرہ : مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح کو تاج محل کے باغ میں نماز ادا کرنے سے روک دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کو اس وقت پیش آیا جب ڈیوٹی پر موجود سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے عہدیداروں نے سیاح کو اپنی نماز کے لئے جانماز بچھاتے ہوئے دیکھا۔آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے سینئر کنزرویشن اسسٹنٹ پرنس واجپائی نے کہاکہ جمعرات کو ایک ویڈیو منظر عام پر آیا اور اس بات کی تصدیق ہوئی کہ مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح نے تاج محل کے باغ میں نماز کی چٹائی بچھانے کے بعد سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس کے عہدیداروںنے فوری مداخلت کی۔سیاح کو کنٹرول روم میں لے جایا گیا جہاں اس نے تاج محل میں نماز ادا کرنے پر پابندی پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے ممانعت کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا۔سیاح نے جب تحریری معافی نامہ جمع کرایا تب انہیں اپنے دورے کو آگے بڑھانے کی اجازت ملی۔ پرنس واجپائی نے واضح کیا کہ سیاح کو نماز ادا کرنے سے سے پہلے ہی روک دیا گیا ۔اے ایس آئی آگرہ سرکل راج کمار پٹیل کا تب حوالہ دیا گیا کہ جمعہ کے دن بھی صرف تاج گنج علاقے کے رہائشیوں کوجہاں مقبرہ واقع ہے، دوپہر 12 بجے سے 2 بجے کے درمیان نماز ادا کرنے کی اجازت ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی
قومی خبریں

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 8, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

دیوالی اور چھٹھ پر ریلوے کا بڑا انتظام، 18 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری
قومی خبریں

دہلی فسادات: 6 مسلم ملزمان تمام الزامات سے بری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2026
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کا نتیجہ برآمد، نعمان اشرف صدر ، نشرہ نعیم بنیں پہلی خاتون نائب صدر منتخب

نومبر 6, 2026
کریٹ سومیا 5 سالوں میں 2.20 لاکھ مسلم بچوں کی پیدائش پر فکر مند

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

نومبر 5, 2026
Next Post
ہریانہ کی پرائیوٹ کمپنیوں میں 75 فیصد ریزرویشن رد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

پنجاب پولیس کی گینگسٹر نیٹورک کے خلاف بڑی کامیابی

6 گھنٹے ago
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

سرکاری اساتذہ تعلیم کو ڈھال بنا کر انتخابی ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکتے

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार