• Home
جمعرات, اکتوبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

لالو کے ملک گیر دورے کے اعلان سے بی جے پی میں کھلبلی ۔سید ابو دوجانہ

سابق رکن اسمبلی ا ور آر جے ڈی کے سینیئر لیڈرنےکہا کہ آئندہ لوک سبھا انتخاب میں مودی کی شکست یقینی ہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2023
in بہار
0
لالو کے ملک گیر دورے کے اعلان سے بی جے پی میں کھلبلی ۔سید ابو دوجانہ

پٹنہ : راشٹریہ جنتادل(آر جے ڈی ) کے سابق رکن اسمبلی ا ور پارٹی کے سینیئر لیڈر سید ابو دوجانہ نے کہاہے کہ آر جے ڈی کے قومی صدر اور سماجواد کے اہم ستون لالو یادو کے اس اعلان کے بعد کہ وہ اب جلد ہی پورے ملک کا دورہ کرنے والے ہیں، وزیراعظم نریندر مودی اور بی جے پی خیمہ میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔
سید ابو دوجانہ نے کہا کہ آئندہ لوک سبھا انتخاب میں مودی کی شکست یقینی ہے ، اس لیے کہ عوام بہت پریشان ہوچکے ہیں ، مہنگائی، بے روزگاری اتنی بڑھ گئی ہے کہ عوام کا جینا محال ہوچکا ہے ، اس لیے اپوزیشن جماعتوں نے اتحاد کا فیصلہ کیا اور بالآخر اس کا مثبت نتیجہ یہ ہوا کہ چند ماہ کے اندر ہی انڈیا اتحاد وجود میں آگیا ۔
انہوں نے کہا کہ اس اتحاد سے بھی اتنی بے چینی ہوئی کہ انڈیا کو ہی مودی خارج کرنے میں جٹ گئے ۔ لیکن لالو یادو ہمیشہ اس بات کا اعادہ کرتے رہے ہیں کہ مودی کو شکست دینا آسان ہے بس ضرورت اس بات کی ہے کہ عوام کو سیاسی طور پر بیدار کیا جائے ۔ لالو یادو اس مشن کو قومی مشن بنانے میں جٹ گئے ہیں اور لالو یادو کی یاترا سے یہ تو یقینی ہے کہ 2024 میں مودی کو اقتدار سے بے دخل کر دیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
Next Post
پارلیمنٹ کا نیا ڈریس کوڈ لوٹس پرنٹ پر مشتمل کیوں؟شیر اور مور کیوں نہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

17 گھنٹے ago
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार