• Home
جمعرات, ستمبر 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

صحیفوں میں خدا کو خوش کرنے کے لیے پٹاخے پھوڑنے کا حکم نہیں۔کیرالہ ہائی کورٹ

عدالت کی جانب سے تمام مذہبی مقامات پر چھاپے مارنے اور پٹاخوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2023
in ریاستی خبریں
0
صحیفوں میں خدا کو خوش کرنے کے لیے پٹاخے پھوڑنے کا حکم نہیں۔کیرالہ ہائی کورٹ

کوچی۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے حکام کو تمام مذہبی مقامات پر چھاپے مارنے اور پٹاخوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت عالیہ نے کہا، ’’حکم دیا جاتا ہے کہ کوچین اور دیگر اضلاع کے پولیس کمشنر کی مدد سے ڈپٹی کلکٹر تمام مذہبی مقامات پر چھاپے ماریں اور تمام مذہبی مقامات پر غیر قانونی طور پر رکھے ہوئے پٹاخوں کو ضبط کر لیں۔ اب سے مذہبی مقامات پر پٹاخے نہیں پھوڑے جائیں گے۔ صحیفوں میں خدا کو خوش کرنے کے لیے پٹاخے پھوڑنے کا کوئی حکم نہیں ہے۔
خیال رہے کہ کیرالہ کے مندروں اور گرجا گھروں میں سالانہ تہواروں کے دوران پٹاخے پھوٹنا ایک عام سی بات ہے اور یہ پریشانی ہونے کے باوجود عوام مقامی لوگوں کے غصے کے خوف سے خاموش ہیں۔ عدالت نے یہ قدم ایک درخواست کی سماعت کے دوران اٹھایا، جس میں خاص طور پر اس روایت میں مداخلت کی درخواست کی گئی تھی۔ جج نے کہا کہ وہ بھی اس کا تجربہ کر چکے ہیں۔عدالت نے ضلعی حکام کو مناسب اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے متنبہ کیا کہ اگر ہدایت کی خلاف ورزی کی گئی تو غلط کام کرنے والوں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے گی اور معاملے کی سماعت 24 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے ریاستی وکیل سے کہا گیا ہے کہ وہ اس بارے میں اگلی سماعت سے قبل رپورٹ پیش کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار
ریاستی خبریں

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
بہار

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
وسندھرا راجے سندھیا نے سیاست کو خیرباد کرنے کا عندیہ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

10 گھنٹے ago
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार