• Home
جمعرات, مارچ 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

آر جے ڈی لیڈر نے کہا کہ قومی مسائل کو زبردستی مسلط کیا جا رہاہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2024
in بہار
0
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

چھپرا: بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور بہار اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دس سال کے اپنے دور اقتدار میں ترقی کے لیے کیا کیا کام کیے ہیں، ان کا حساب ان کے پاس نہیں ہے۔ تیجسوی سارن پارلیمانی حلقے سے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی امیدوار اور اپنی بڑی بہن ڈاکٹر روہنی آچاریہ کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کرنے کے لیے یہاں پہنچے تھے۔
بہار اسمبلی میں قائد اپوزیشن کے لیڈر تیجسوی یادو نے چھپرا اسمبلی حلقہ میں کہا کہ وزیر اعظم مودی تو دس سال کا حساب نہیں دیتے لیکن ان کے پاس دس سال کا پورا حساب ہے۔ دس سال کسان کنگال، دس سال نوجوان اور طلبا بے حال، دس سال ترقی پھٹے حال، دس سال وکاس کا برا حال، دس سال بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مالا مال، دس سال مہا جال، دس سال برباد بھوشیہ کال (مستقبل)، دس سال امیدوں کا انتقال، دس سال تقریروں کے بھنور جال، دس سال تاجروں کا جی کا جنجال!تیجسوی یادو نے کہا کہ مرکز میں ہماری حکومت بننے پر خواتین کو ہر سال ایک لاکھ روپے یعنی ہر ماہ 8333 روپے ملیں گے۔ 10 کلو راشن ملے گا۔ سلنڈر سستا ہو گا۔ مہنگائی کم ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بہار میں 10 سے زیادہ اجلاس سے خطاب کر چکے، یہاں رات میں قیام کر چکے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا، ’’بہار میں مقامی مسائل پر الیکشن ہو رہے ہیں جب کہ قومی مسائل کو زبردستی مسلط کیا جا رہا ہے۔ چھپرا کے بیشتر مسائل جوں کے توں ہیں اور یہاں کے اراکین اسمبلی مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ دوا، سنچائی، تعلیم، مہنگائی، کمائی، روزگار، یہ سبھی مقامی مسائل اس وقت ملک پر حاوی ہیں لیکن جب جب وزیراعظم مودی بہار آتے ہیں، وہ صرف ہوا ہوائی باتیں کرتے ہیں۔ ہند و مسلمان کرتے ہیں اور مسائل پر کبھی بات نہیں کرتے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا
بہار

برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی
بہار

عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
فروری 28, 2026
Next Post
اگرہمارا پوتا قصوروار ہے تو اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے۔ ایچ ڈی دیوے گوڈا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

40 منٹس ago
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार