• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جی 20 اجلاس کی وجہ سے تکلیف کے لئے وزیر اعظم نے معذرت طلب کی

جنوبی افریقہ اور یونان کے دورے سے واپسی کے بعددہلی میں عوامی استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئےتقریب کو کامیاب بنانے کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2023
in قومی خبریں
0
جی 20 اجلاس کی وجہ سے تکلیف کے لئے وزیر اعظم نے معذرت طلب کی

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے آئندہ ماہ دہلی میں ہونے والےجی 20 چوٹی اجلاس کی وجہ سے دہلی کے باشندوں کو ہونے والی ممکنہ تکلیف کو تسلیم کرتے ہوئے، اس تقریب کی کامیابی کے لیے لوگوں سے اپیل کی ہے۔ جنوبی افریقہ اور یونان کے دورے سے واپسی کے بعد ہفتہ کو دہلی میں ایک عوامی استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے،وزیر اعظم مودی نےجی 20 سربراہی اجلاس کی تیاریوں کی وجہ سے ہونے والی کسی بھی تکلیف کے لیے دہلی کے لوگوں سے معذرت کی۔واضح ہو کہ جی 20 سربراہی اجلاس 9 سے 10 ستمبر تک دہلی میں ہونے جا رہا ہے۔
G-20 سربراہی اجلاس میں 30 سے ​​زائد سربراہان مملکت، یورپی یونین کی نمائندگی کرنے والے اعلیٰ حکام، مدعو مہمان ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے 14 رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ‘پورا ملک جی 20 سمٹ کا میزبان ہے، لیکن مہمان دہلی آ رہے ہیں۔جی 20 سربراہ اجلاس کو کامیاب بنانے کی خصوصی ذمہ داری دہلی کے باشندوں پر عائد ہوتی ہے۔ انہیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ملک کے وقار کو ذرا بھی نقصان نہ پہنچے۔انہوں نے اعتراف کیا کہ ٹریفک قوانین میں تبدیلی کی وجہ سے دہلی کے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
چندریان -3 کی کامیابی نے ملک کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

2 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार