• Home
اتوار, دسمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کل جماعتی میٹنگ میں منی پور معاملے پر بحث کرائے جانے کا اپوزیشن کا مطالبہ منظور

میٹنگ میں مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے کہا کہ حکومت اصول کے تحت ہر مسئلہ پر بحث کے لیے تیار ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 19, 2023
in قومی خبریں
0
کل جماعتی میٹنگ میں  منی پور معاملے پر بحث کرائے جانے  کا  اپوزیشن کا  مطالبہ منظور

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع ہونے والا ہے، اور اس سے ٹھیک ایک دن پہلے مرکزی حکومت نے کل جماعتی میٹنگ طلب کیا تھا۔ اس میٹنگ میں مانسون اجلاس سے متعلق کئی ایشوز پر تبادلہ خیال ہوا۔ مانسون اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کے آثار ہیں کیونکہ اپوزیشن پارٹیاں کئی معاملے پر پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے کے لیے تیار ہیں۔ ان میں منی پور تشدد کا معاملہ بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی حکومت نے کل جماعتی میٹنگ میں اپوزیشن کے ذریعہ منی پور معاملے پر بحث کرائے جانے کے مطالبہ کو منظور کر لیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ آج ہوئی کل جماعتی میٹنگ میں کانگریس کی طرف سے جئے رام رمیش، پرمود تیواری، اپنا دل کی انوپریا پٹیل، سماجوادی پارٹی سے رام گوپال یادو اور ایس ٹی حسن، اے آئی اے ڈی ایم کے کی طرف سے تھمبو دورائی، عآپ سے سنجے سنگھ، مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال، آر جے ڈی سے اے ڈی سنگھ کے علاوہ مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور این کے پریم چندرن وغیرہ پہنچے۔

مرکزی حکومت نے کل جماعتی میٹنگ کے دوران سبھی پارٹیوں کو یقین دلایا ہے کہ حکوتم منی پور ایشو پر بحث کے لیے تیار ہے۔ حالانکہ یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ اپوزیشن کے ذریعہ مہنگائی پر بھی بحث کرائے جانے کہ مطالبہ کو حکومت نے منظور کیا ہے یا نہیں۔ یہ خبریں ضرور سامنے آ رہی ہیں کہ کل جماعتی میٹنگ میں مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے کہا کہ حکومت اصول کے تحت ہر مسئلہ پر بحث کے لیے تیار ہے۔

واضح رہے کہ 20 جولائی سے شروع ہو رہا پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 11 اگست تک چلے گا۔ یہ اجلاس اس لیے بھی اہم تصور کیا جا رہا ہے کیونکہ آئندہ سال لوک سبھا انتخاب بھی ہونا ہے۔ ایک طرف جہاں پارلیمنٹ میں حکمراں طبقہ اپنی کامیابیاں شمار کرانے کی کوشش کرے گا، تو وہیں دوسری طرف حزب مخالف طبقہ حکومت کی ناکامیاں ظاہر کرے گا۔

اس درمیان کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے واضح لفظوں میں کہہ دیا ہے کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ اگر حکومت چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ چلے تو اسے اپوزیشن کے ایشوز کو جگہ دینی چاہیے۔ انھوں نے اس بات کی تصدیق بھی کی کہ کل جماعتی میٹنگ میں کانگریس نے مانسون اجلاس میں منی پور کے حالات پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری طرف عآپ رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے ٹوئٹ کر کہا ہے کہ ’’میٹنگ میں مودی حکومت سے دہلی کے سیاہ آرڈیننس کو واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے 4 ججوں کا فیصلہ 8 دن میں کیسے بدل گیا؟ آخر آرڈیننس کے ذریعہ آئین میں ترمیم کیسے کیا جا سکتا ہے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے
قومی خبریں

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
’’ماں، دباؤ میں بھی ہمدردی کی علامت‘‘ راہل

’’ماں، دباؤ میں بھی ہمدردی کی علامت‘‘ راہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

11 گھنٹے ago
نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem