• Home
منگل, نومبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رومانوی رشتہ کا نہ چلنا عصمت دری کی بنیاد نہیں بن سکتا۔ دہلی ہائی کورٹ

شادی کا جھانسہ دے کر جسمانی تعلقات قائم کرنے کے مقدمہ میں عدالت کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2023
in قومی خبریں
0
رومانوی رشتہ کا نہ چلنا عصمت دری کی بنیاد نہیں بن سکتا۔ دہلی ہائی کورٹ

ئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک سرکاری ملازم کو پیشگی ضمانت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رومانوی رشتہ زیادہ دیر تک نہیں چلتا تو اسے عصمت دری کا مقدمہ درج کرنے کی بنیاد نہیں بنایا جانا چاہئے۔ ہائی کورٹ نے یہ تبصرہ عصمت دری کے ایک ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران کیا۔معاملہ میں ایک لڑکی نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ شخص نے شادی کا جھانسہ دے کر اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کئے تھے۔ اس نے الزام لگایا کہ اس کی منگنی کے بعد اس کے گھر والے جہیز کا مطالبہ کرنے لگے اور جب اس کے والد نے رقم دینے سے انکار کیا تو ملزم نے اس سے شادی کرنے سے انکار کر دیا۔
اس کے برعکس ملزم نے دلیل دی کہ شادی اس لیے منسوخ کی گئی کیونکہ لڑکی اور اس کے اہل خانہ نے اس کی بیماریاں ظاہر نہیں کیں اور اس کے کیریر کو نقصان پہنچانے کے لیے ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ جسٹس سدھیر کمار جین نے پیشگی ضمانت کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی آر میں عائد کئے گئے الزامات سے یہ ظاہر نہیں ہوتا ہے کہ ملزم کا لڑکی سے شادی کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور اس نے شروع سے ہی شادی کا جھوٹا وعدہ کیا تھا۔
فاضل جج نے کہا کہ اس معاملے میں تعزیرات ہند کی دفعہ 376 کے تحت عصمت دری کا جرم لاگو نہیں ہوتا ہے۔ جسٹس جین نے کہا، ’’یہ ایک طے شدہ قانون ہے کہ اگر کوئی رشتہ قائم نہیں رہتا، تو یہ آئی پی سی کی دفعہ 376 کے تحت قابل سزا جرم کے لیے ایف آئی آر درج کرنے کی بنیاد نہیں بن سکتا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے
قومی خبریں

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
Next Post
نئی دہلی میں ’ورلڈ فوڈ انڈیا2023‘ کا وزیر اعظم کے ہاتھوں افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

3 گھنٹے ago
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार