• Home
منگل, جنوری 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شاہی عید گاہ مسجدکے سروے پر مسلم فریق کوسپریم کورٹ میں بھی راحت نہیں

عدالت عظمیٰ نے کورٹ کمشنر سروے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2023
in قومی خبریں
0
شاہی عید گاہ مسجدکے سروے پر مسلم فریق کوسپریم کورٹ میں بھی راحت نہیں

نئی دہلی: متھرا میںشاہی عید گاہ مسجدکے سروے سے متعلق سپریم کورٹ میں بھی مسلم فریق کو راحت نہیں ملی۔ سپریم کورٹ نے کورٹ کمشنر سروے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ سپریم کورٹ میں اب اگلی سماعت 9 جنوری کو ہوگی۔خیال رہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک دن پہلے ہی متھرا میں واقع شاہی عیدگاہ مسجد کے کورٹ کمشنر سروے کو منظوری دی تھی۔ عدالت نے شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سروے کے لیے عدالت کی نگرانی میں کورٹ کمشنر کی تقرری کا مطالبہ مان لیا تھا۔ ہندو فریق کے وکیل وشنو جین نے کہا کہ ہم ایڈوکیٹ کمشنر کی تقرری کر رہے ہیں۔ عدالت نے شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سروے کی منظوری دے دی ہے۔ تاہم اے ایس آئی کا سروے کب کرایا جائے گا اور اس میں کتنے لوگ حصہ لیں گے، اس کا فیصلہ 18 دسمبر کو ہوگا۔اس دوران کورٹ کمشنر کی تقرری کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔ مسجد انتظامات کمیٹی نے سپریم کورٹ سے اس معاملے پر جلد سماعت کی اپیل کی۔ اس تذکرے پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔
مسلم فریق کے وکیل حذیفہ احمدی نے سپریم کورٹ میں جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ کے سامنے کہا کہ کل یعنی جمعرات کو اچانک ایک حکم جاری کیا گیاہےہائی کورٹ نے کورٹ کمشنر کو سروے کا حکم دیا۔ مسلم فریق نے کہا کہ 18 دسمبر کو ہائی کورٹ سروے کے طریقہ کار کا فیصلہ کرنے کے لیے سماعت کرے گی۔ اس پر سپریم کورٹ نے کہا کہ اگر ہائی کورٹ کے حکم سے کوئی مسئلہ ہے تو آپ سپریم کورٹ آ سکتے ہیں۔۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عام بجٹ اتوار ہونے کے باوجود یکم فروری کو ہی پیش ہوگا
قومی خبریں

عام بجٹ اتوار ہونے کے باوجود یکم فروری کو ہی پیش ہوگا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر کو مقدمہ سے استثنیٰ رکھنے والے اختیار کو چیلنج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
بہار، جھارکھنڈ اور شمالی مدھیہ پردیش میں رات کے وقت شدید سردی
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں  شدید  سرد لہر  سے عام زندگی درہم برہم  

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
ریسرچ کے نام پر 3.5 کروڑ روپے کا گھوٹالہ
قومی خبریں

ریسرچ کے نام پر 3.5 کروڑ روپے کا گھوٹالہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2026
دہلی میں ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر کے 14 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی
قومی خبریں

دہلی میں ’ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر کے 14 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
’مندروں کو لوٹا نہیں، لٹوایا گیا‘
قومی خبریں

’مندروں کو لوٹا نہیں، لٹوایا گیا‘

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
Next Post
شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ عبادت گاہوں سے متعلق قانون کے خلاف۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

شاہی عیدگاہ پر الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ عبادت گاہوں سے متعلق قانون کے خلاف۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عام بجٹ اتوار ہونے کے باوجود یکم فروری کو ہی پیش ہوگا

عام بجٹ اتوار ہونے کے باوجود یکم فروری کو ہی پیش ہوگا

11 منٹس ago
کف سیرپ کی غیر قانونی تجارت کے  معاملے میں اہم پیش رفت

کف سیرپ کی غیر قانونی تجارت کے معاملے میں اہم پیش رفت

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem